
بیروت: حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے زور دے کر کہا ہے کہ جب تک تمام فلسطینی قیدیوں کو اسرائیلی جیلوں سے رہا نہیں کیا جاتا اسرائیل کبھی بھی اپنے قیدیوں کو بازیاب نہیں کرسکے گا۔انہوں نے منگل کے روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کی […]
نئی دہلی :آرٹیکل 370 سے متعلق سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، لیکن اب اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں ریویو پٹیشن یعنی فیصلے پر از سر نو غور کرنے کی عرضی داخل کر دی گئی ہے۔ نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی، جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ، جموں و کشمیر عوامی نیشنل […]
نئی دہلی : ہندوستانی وزیر اعظم اور یو اے ای صدر کے درمیان گزشتہ سات ماہ سے بھی کم وقت میں چوتھی بار ملاقات ہوئی۔ دسویں وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک محمد بن زاید آل نہیان کاپی ایم مودی نے استقبال کیا اور پھر دونوں لیڈران نے روڈ شو […]
نئی دہلی : سپریم کورٹ کے 7 ججوں کی بنچ نے منگل سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی درجہ سے متعلق معاملے کی سماعت شروع کر دی ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس سنجیو کھنہ، سوریہ کانت، جے بی پاردی والا، دیپانکر دتہ، منوج مشرا اور ستیش چندر شرما کی […]
دکشن کنڑا(کرناٹک): جنوبی ہند کی ریاست کرناٹک کے رکن اسمبلی ہریش پونجا نے یہ بیان دیتے ہوئے ایک تنازعہ چھیڑدیا ہے کہ اگر ہندو لوگ محض ایک یا دو بچے پیدا کرنے پر اکتفا کرتے رہے تو ہندو برادری کا نقصان ہوگا اور ہندوستان میں مسلم آبادی ہندوؤں کو تعداد کے اعتبار سے پیچھے چھوڑ […]
نئی دہلی: سردی کی لہر اور دھند نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ ملک کے کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش بھی ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی دہلی، پنجاب اور ہریانہ میں لوگوں کوسخت سرد لہر کا سامنا کر رہے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق، ایک ٹرف لائن جنوبی سری لنکا […]
نئی دہلی: وزیر اعظم مودی نے ان تمام ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے جو وائبرنٹ گجرات گلوبل سمٹ میں حصہ لینے آئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک ہدف مقرر کیا ہے کہ جب تک ہندوستان اپنی آزادی کے 100 سال کا جشن منائے گا تب تک وہ ترقی […]
یروشلم : اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے ڈرونز اور میزائلوں کا پتہ چلانے کیلئے ایک دیو ہیکل غبارہ ہوا میں چھوڑا ہے۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ جدید مواصلاتی آلات سے لیس یہ غبارہ اپنی نوعیت کا دنیا کا سب سے بڑا غبارہ ہے۔یہ غبارہ جدید جاسوسی آلات سے لیس ہے جو دشمن […]
ٹوکیو: جاپان میں منگل کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا کی خبر کے مطابق جاپان کے ہونشو کے مغربی ساحل کے قریب تقریباً 2 بجکر 29 منٹ پر 6.0 شدت کا زلزلہ آیا ۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ 6.0 شدت کے زلزلے […]
نئی دہلی : جموں وکشمیر میں جموں ڈویژن کے ضلع سانبا کی ضلعی انتظامیہ نے بین الاقوامی سرحد سے متصل علاقوں میں رات کا کرفیو نافذ کردیا ہے، تاکہ سرحدی سیکورٹی فورس کے دستوں کے علاقے پر بہتر کنٹرول کو یقینی بنایا جاسکے اور سرحد کے قریب کسی بھی غیرقانونی سرگرمیوں اور مذموم مقاصد کو […]