
نیویارک: دنیا کے طاقتور پاسپورٹ کی فہرست میں ہندوستان کا پاسپورٹ 80 ویں نمبر پر ہے۔ اس بنیاد پر ہندوستانی شہریوں کو بغیر ویزا کے 62 ممالک کا سفر کرنے کی اجازت ہے۔ ہندوستان کا پاسپورٹ اس فہرست میں 80 ویں نمبر پر ہے، جس کے شہریوں کو 62 ممالک میں بغیر ویزا کے سفر […]
نئی دہلی :ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے آج نئی نسل کی آکاش میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ یہ تجربہ صبح 10.30 بجے اڈیشہ کے انٹگریٹیڈ ٹیسٹنگ رینج، چاندی پور سے کیا گیا۔ ٹیسٹنگ بہت کم اونچائی پر تیز رفتار والے نان ہیومن ہوائی ہدف پر کیا گیا۔ ٹیسٹنگ کے دوران […]
واشنگٹن: پاکستان نژاد امریکی خاتون فوزیہ جنجوعہ امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک ٹاؤن کی میئر منتخب ہو گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان کے شہر چکوال میں پیدا ہونے والی فوزیہ جنجوعہ نے امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے ٹاؤن ماؤنٹ لارل سے میئر منتخب ہو کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے […]
گوہاٹی : آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے کہا کہ ریاست میں جلد ہی یکساں سول کوڈ نافذ کردیا جائے گا۔ وزیر اعلی سرما نے کہا کہ ہم اتراکھنڈ اور گجرات کی طرح یکساں سول کوڈ لائیں گے۔ آسام کے یکساں سول کوڈ میں کچھ زیادہ قوانین ہوں گے، ساتھ ہی ہم ان […]
نئی دہلی :ریاست میں آبادی کے حساب سے کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والوں کو اقلیتی درجہ دینے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر جمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران عدالت نے ان ریاستوں پر برہمی کا اظہار کیا جنہوں نے ابھی تک مرکز کو ڈیٹا فراہم نہیں کیا ہے۔ عدالت […]
نئی دہلی :چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار کر دیا۔ جسٹس سنجیو کھنہ کی دو رکنی بنچ نے کہا کہ اس قانون پر فوری روک نہیں لگایا جا سکتا، کیونکہ بغیر کاپی سروِنگ (فریق مخالف کو سنے) قانون پر روک لگانے کا […]
نئی دہل: جمعہ کو دارالحکومت میں موسم کا سرد ترین دن رہا، برفیلی ہواؤں کے باعث کم سے کم درجہ حرارت 3.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ برفیلی ہواؤں کے ساتھ دہلی-این سی آر میں بھی شدید دھند چھائی رہی۔دوسری جانب راجستھان کے سیکر میں سیزن میں پہلی بار درجہ حرارت صفر سے نیچے […]
نیویارک : ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے مشرقی حصوں میںایک طرف طوفان سے جہاںروز مرہ کی زندگی کو بری طرح متاثر ہے وہیں شدید برف باری کاانتباہ جاری کیا گیا ہے۔طوفان کی پیش گوئی کرنے والے مرکز کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک جنوب مشرقی ریاستوں فلوریڈا، جارجیا، شمالی اور جنوبی کیرولائنا میںتقریباً […]
نئی دہلی۔ ایک سرکاری ذرائع کے مطابق مذکورہ انفارسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے نیشنل کانفرنس(این سی) صدر فاروق عبداللہ کو جمعرات کے روز منی لانڈرنگ معاملہ میں پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا ہے۔مذکورہ 86سالہ سیاست داں کو سمجھا جاتا ہے کہ جموں کشمیر کرکٹ اسوسیشن (جے کے سی اے)میں مبینہ بے ضابطاگیوں کی وفاقی ایجنسی کی […]
لکھنو۔ اترپردیش کے سابق وزیراو رسماج وادی پارٹی(ایس پی) کے قومی جنرل سکریٹری سوامی پرساد موریہ جنھوں نے ماضی میں رام چرت مانس پر تبصر ے کے ساتھ ایک تنازعہ کوہوا دی تھی‘ نے ایک اور تنازعہ یہ کہتے ہوئے کھڑا کردیا کہ اترپردیش میں ایس پی کے بانی ملائم سنگھ یادو کی حکومت میںایودھیا […]