
کٹھمنڈو:نیپال کے ڈانگ ضلع میں ایک مسافر بس پلٹنے کی وجہ سے یہ اموات ہوئی ہیں اور حادثہ کی تصدیق پولیس نے بھی کر دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈانگ ضلع میں ہوئے بس حادثہ میں دو ہندوستانی شہری سمیت 12 افراد کی موت ہوئی ہے۔ یہ حادثہ بھالو بانگ میں جمعہ کی […]
ویلنگٹن :نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے بوائے فرینڈ کلارک گیفورڈ سے ہفتہ کے روز شادی کر لی۔ ان دونوں کے درمیان پانچ سال قبل منگنی ہو چکی تھی، لیکن کورونا وبا پھیلنے کی وجہ سے شادی کی تقریب منعقد نہیں ہو سکی تھی۔ حالانکہ اس درمیان جیسنڈا آرڈرن نے ایک […]
پُنے: لیجنڈری کلاسیکی گلوکارہ پربھا اترے کا ہفتہ کے روز نجی اسپتال میں ایک مختصر علالت کے بعد انتقال یو گیا۔ خاندانی ذرائع نے یہ معلومات دی۔ اترے کی عمر 91 سال تھی اور انہوں نے سانس لینے میں کچھ پریشانیوں کی شکایت کی تھی۔ ان کی موت دل اس وقت دل کا دورہ پڑنے […]
نئی دہلی: دہلی ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے پرائیویٹ غیر امدادی اسکولوں میں پری اسکول (نرسری)، پری پرائمری (کے جی) اور کلاس اول میں داخلے کے لیے میرٹ لسٹ جاری کر دیا ہے۔ میرٹ لسٹ اب متعلقہ اسکولوں کی سرکاری ویب سائٹس پر دستیاب ہے۔ نرسری داخلہ کے بارے میں مزید معلومات کے لیے والدین اب […]
تہران: ایران نے ، امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں کے ، یمن پر حملوں کی مذّمت کی ہے ۔ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ارنا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے موضوع سے متعلق تحریری بیان جاری کیا ہے ۔بیان میں کنعانی نے کہا ہے کہ ہم یمن کے مختلف شہروں پر امریکی […]
ریاض: سعودیہ ایئرلائن کی جانب سے جلد ہی فضائی سروس کا آغاز کیا جائے گا۔اس سلسلے میں 100 الیکٹریک طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کر لیا گیا ہے۔بجلی سے چلنے والے ڈرون کی طرز کے ان طیاروں میں 6 مسافروں کی گنجائش ہوگی۔یہ طیارے جدہ انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے مسافروں کو براہ راست حرم مکی […]
لکھنؤ: بی ایس پی سربراہ مایاوتی کو رام مندر کی تقریب (پران پرتشٹھا) میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے اوردعوت نامہ قبول بھی کر لیا ہے لیکن وہ اس تقریب میں شرکت نہیں کریں گی۔ وی ایچ پی کے مطابق تقریب میں اتر پردیش کے دونوں سابق وزرائے اعلی اکھلیش یادو اور مایاوتی […]
مالے:مالدیپ حکومت کے کچھ افسروں نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے لکشدیپ دورہ پر جب سے قابل اعتراض تبصرہ کیا ہے، یہ معاملہ سرخیوں میں ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تو ’بائیکاٹ مالدیپ‘ لگاتار ٹرینڈ کر رہا ہے۔ اس بائیکاٹ ٹرینڈ کا اثر اب دکھائی دینا بھی شروع ہو گیا ہے۔ ’ٹی وی […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو سمندر پر بنے ملک کے طویل ترین پل ممبئی ٹرانس ہاربر لنک (ایم ٹی ایچ ایل)کا افتتاح کر دیا ، اس پل کا نام اب ‘اٹل بہاری واجپائی سیواری-نہوا شیوا اٹل سیتو رکھا گیا ہے، وزیر اعظم مودی نے دسمبر 2016 میں اس کا سنگ بنیاد […]
ہیگ (نیدر لینڈ):عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ دی ہیگ میں ہونے والی سماعت کے دوران جنوبی افریقی قانونی مشیر جان ڈیوگرڈ نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ میں حدود سے تجاوز کیا ہے اور غزہ نظر بندی کیمپ میں تبدیل ہوگیا […]