Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

عراق میں امریکی قونصل خانہ کے قریب دھماکوں کی گونج

بغداد: عراق کے اربیل میں امریکی قونصل خانہ کے قریب میں متعدد دھماکوں کی اہم خبر سامنے آئی ہے ۔اے بی سی نیوز کے مطابق مذکورہ ایرانی انقلابی گارڈس کارپس (آئی آر جی ایس) نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔آئی آر جی ایس کا کہنا ہے اس نے ”جاسوسی کے ہیڈ کوارٹرس‘‘ […]

image

اودیاندھی اسٹالن پٹنہ کی عدالت میں طلب

پٹنہ۔ تملناڈوکے وزیر اعلیٰ ایم اسٹالن کے بیٹے اور تاملناڈو کے وزیر اودیاندھی اسٹالن کو ایک تازہ سمن کے ذریعہ پٹنہ کی ایک عدالت نے سناتن دھرم کو ڈینگو‘ ملیریا اور کرونا قراردیتے ہوئے کئے گئے ریمارکس پر کی گئی ایک شکایت کے حوالے سے طلب کیاہے۔ایم پی ایم ایل اے عدالت پٹنہ نے اودیا […]

image

شاہی عیدگاہ کے عدالتی سروے پرسپریم کورٹ کا اسٹے

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے منگل کے روزالہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگادی جس میں متھرا کے کرشنا جنم بھومی مندر سے متصل شاہی عیدگاہ مسجد کے سروے کی اجازت دی گئی تھی۔جسٹس سنجے کھنہ اور دیپا نکر دت کی ایک بنچ نے 14ڈسمبر2023کودئے گئے آرڈر کے نفاذ پرروک لگادی جس کے […]

image

گیانواپی مسجد کےوضوخانے کی صفائی کا حکم صادر

نئی دہلی : وارانسی کے گیانواپی مسجد میں موجود وضوخانے کی صفائی کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر آج سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ صادر کر دیا۔ ہندو فریق کے ذریعہ داخل اس عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ وضوخانے کی صاف صفائی کا پورا کام ضلع کلکٹر (ڈی ایم) کی نگرانی […]

image

بہار میں پارکنگ کولیکرہوئی تکرار کے بعد گولی چلی،چار ہلاک

اورنگ آباد : بہار کے اورنگ آباد میں کار پارکنگ کے تنازع میں ہوئی فائرنگ اور مار پیٹ میں چار افراد کی موت واقع ہو گئی۔ یہ واقعہ نبی نگر تھانہ علاقہ کے ٹیٹیریا موڑ کے قریب پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ چائے ناشتے کی دکان کے سامنے کار پارکنگ کو لے کر دکاندار […]

image

شمالی ہندوستان کے بیشتر علاقوں میں شدت کی سردی جاری

نئی دہلی :شمالی ہندوستان کے بیشتر علاقوں میں سردی میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔ گھنے کہرے کی وجہ سے دہلی میں 400 سے زیادہ گھریلو اور بین الاقوامی پروازیں اور 100 سے زیادہ ٹرینیں متاثر ہوئیں۔ 68 پروازوں کو منسوخ کرنا پڑا، جبکہ چار پروازوں کو جے پور اور ایک کو احمد آباد کی طرف […]

image

جیو اور ائیرٹیل کے ریچارج پلانس میں 5 سے 10 فیصدتک اضافہ ممکن

نئی دہلی: ٹیلی کام آپریٹر جیو اور ائیرٹیل کی جانب سروس چارج میں جلد ہی 5 سے 10 فیصدتک اضافہ کیا جا سکتا ہے، جس کی اہم وجہ 5 جی سروس کا رول آؤٹ ہے۔اکنامک ٹائمس کی رپورٹ کے مطابق جیو اور ائیرٹیل 5 جی کنیکٹویٹی کے لیے الگ الگ پلان پر غور کر رہے […]

image

پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کو جان سے مارنے کی دھمکی

نئی دہلی : خالصتان کے حمایتی اور سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد گرپتونت سنگھ پنوں نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کو جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ اس نے 26 جنوری کو بھگونت مان پر حملہ کرنے کے لیے گینگسٹرس کے ساتھ آنے کے لیے کہا ہے۔خبروں کے مطابق گرپتونت سنگھ […]

image

نیتی آیوگ کی رپورٹ میں 25 کروڑ افراد کےغربت سے باہر نکلنے کا دعویٰ

نئی دہلی :نیتی آیوگ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گزشتہ 9 سالوں میں تقریباً 25 کروڑ افراد غربت سے باہر نکلے ہیں۔ پیر کے روز میں رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 14-2013 سے 23-2022 تک 9 سالوں میں 24.82 کروڑ لوگ کثیر جہتی غربت سے باہر نکلے ہیں۔ یعنی مودی […]

image

بابری مسجد غلامی کی علامت تھی ۔موہن بھاگوت

جند۔ راشٹریہ سیویم سیوک سنگھ سربراہ موہن بھاگوت نے کہاکہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے ذریعے طویل مدت سے دیکھا جانے والا خواب پورا ہورہا ہے۔بابر ی مسجد جسے 6 دسمبر 1992کو ’کارسیوکوں‘ نےشہید کردیاتھا، کے حوالے سے بھاگوت نے کہاکہ ”ایودھیا میں غلامی کی علامت کو منہدم کردیاگیا تھامگر وہاں کسی دوسری […]

image