Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

کوسی ندی کے سیلابی میدان کی نوعیت بدلنے کامعاملہ

رام پور۔ اہلکاروں نے بتایاکہ کوسی ندی کے سیلابی میدان کو رہائشی سرگرمیوں میں مبینہ بدلنے کی مجرمانہ سازش اوردھوکہ دھڑی میں آئی پی سی کی دفعات کے تحت سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کے خلاف ایک ایف ائی آر درج کی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ لیکھ پال سنجے گانگوار […]

image

حج 2024 اطمینان بخش طریقہ سے مکمل ہوگا۔حج کمیٹی آف انڈیا

نئی دہلی: حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2024 کے تعلق سے تیاریوں کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ حج 2024 نہایت منظم اور تمام تر سہولیات کے ساتھ مکمل ہوگا اور کابینی وزیر اسمرتی ایرانی کے حالیہ سعودی عرب کے دورے کا اس پر مثبت اثر پڑے گا۔ ایک پریس ریلیز جاری کرتے […]

image

روسی صدر ولادیمر پوتن نے’ ایپی فینی ‘کا تہوار ٹھنڈے پانی میں خود کو ڈبو کر منایا

ماسکو:71سالہ روسی صدر ولادیمر پوتن نے’ ایپی فینی ‘کا تہوار ٹھنڈے پانی میں خود کو ڈبو کر منایا۔ جس کے تحت برفیلے پانی میں ڈبونے کی رسم ادا کی جاتی ہے۔ اس کے لیے حکام نے پورے روس میں نہانے کے مقامات کا انتظام کیا تھا۔ یہاں تک کہ سائبیرین علاقوں میں، جہاں درجہ حرارت […]

image

عام انتخابات کے پیشِ نظر ہریانہ کے لیے کانگریس کی 4 کمیٹیاں تشکیل

نئی دہلی: آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے عام انتخابات کے پیشِ نظر ہریانہ کے لیے 4 کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے کمیٹی کے ارکان کے ناموں کو منظوری دے دی ہے اور ان سے کہا ہے […]

image

ملیشیائی حجاب کمپنی نے بنایادنیاکا سب سےمہنگا حجاب

کوالالمپور:ملیشیائی حجاب کمپنی باول ایکسکلوزیو نے دنیا کا مہنگا ترین حجاب تیار کیا ہے، جس کی قیمت 17 لاکھ روپے سے زائد ہے۔باول ایکسکلوزیو کی بانی ہلیجہ میسور کو آسٹریا کے مشہور جیولری برانڈ سوارووسکی نے برانڈ کے نئے پریمیم بوٹیک کے افتتاح کے موقع پر تحفہ دیا تھا۔اسپارکل آف ڈریم میں مختلف سائز کے […]

image

ٹی ٹوینٹی سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی فتح

کرائسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے دورہ پر آخر کار پہلی کامیابی مل گئی۔ 5 میچوں کی ٹی ٹوینٹی سیریز کے آخری میچ میں ٹیم نے خطرناک گیند بازی کی بدولت میزبان ٹیم کو سستے میں آوٹ کردیا ۔ پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 134 رنز بنائے۔ […]

image

ثانیہ اور شعیب کی طلاق کچھ ماہ پہلے ہی ہوئی تھی ۔عمران مرزا

حیدرآباد:پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے تیسری شادی کر لی اور انہوں نے ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو طلاق دے دی ہے۔ ثانیہ مرزا نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔ ثانیہ اور ان کے گھر والوں کی جانب سے اس حوالے سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیاتھا۔ لیکن اب […]

image

لوک سبھا انتخابات کے لئے جے ڈی یو کی نئی ٹیم کا اعلان

پٹنہ :بہار میں حکمراں جماعت جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے قومی صدر کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد نتیش کمار نےاس سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر اپنی نئی ٹیم کا اعلان کردیا۔نتیش کمار کی نئی ٹیم میں جے ڈی یو کے سینئر لیڈر اور سابق ایم پی وششٹھ نارائن […]

image

غزہ میں سیز فائر تک اسرائیل سے کوئی رابطہ نہیں۔سعودی عرب

ڈاؤس: اقوام متحدہ میں سعودی سفیر نے کہا ہے کہ غزہ میں سیز فائر تک اسرائیل سے کوئی بھی تعلق قائم نہیں کیاجائیگا ۔ڈاؤس میں ہونے والے ورلڈک اکنامک فورم میں گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں سعودی سفیر ریما بنت بندر نے واضح کیا کہ سعودی عرب غزہ میں سیز فائرتک تسلیم کرنے کی […]

image

کشمیر میں کالعدم مسلم لیگ او رتحریک حریت سے دوری اختیار کرنے کی تنبیہ

سری نگر۔جموں کشمیر پولیس دودراز کے علاقوں سمیت پورے کشمیر میں ایک وسیع بیداری مہم چلارہی ہے جس میں لوگوں کو مسرت عالم بھٹ کی زیرقیادتکالعدم مسلم لیگ او رتحریک حریت سے دوری اختیار کرنے کی تنبیہ کی جارہی ہے۔پچھلے ماہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں اعلان کیاتھا کہ […]

image