
نئی دہلی: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دہلی میں اسکل ڈولپمنٹ اور صنعت کاری کی وزارت کی نئی عمارت کوشل بھون کا افتتاح کیا۔اس موقع پر صدر نے حکومت کے مختلف اقدامات جیسے پردھان منتری وشوکرما، پردھان منتری جن من ، ہنر کا حصول اور روزی روٹی کے فروغ کیلئے علم کی بیداری، […]
شاہجہاں پور : یوپی کے شاہجہاں پور میں کچھ شرپسندوں نے مسجد پر بھگوا جھنڈا لہریاجس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تین افرادکو گرفتار کرلیا۔ رام مندر کے افتتاح کے بعد سے اشرار کی جانب سے ملک کے ماحول کو بگاڑنے کی ناپاک کوشش کی جارہی ہے۔ شاہجہاں پور کے واقعہ کی پولیس […]
حیدرآباد:اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے عہدیداروں نے بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے حیدرآباد میٹرو پولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی (ایچ ایم ڈی اے) کے سابق ڈائرکٹر شیوا بالا کرشنا کے مکان پر دھاوا کرتے ہوئے 100 کروڑ روپئے سے زائد غیرمحسوب اثاثہ جات کا پتہ لگایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن بیورو کی […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مختار انصاری کے بیٹے عمر انصاری کو بڑی راحت دیتے ہوئے ان کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ ان پر مارچ 2022 میں اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے دوران انتخابی ضابطۂ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کا معاملہ درج کیا گیا تھا۔ عدالت نے ان کی گرفتاری پر روک […]
نئی دہلی :ہندوستانی باکسر میری کام نے اپنی سبکدوشی کی خبروں کو خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ابھی سبکدوش ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور اس ضمن میں ان کی باتوں کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔ مستقبل میں جب بھی میں اس تعلق سے فیصلہ کرونگی، خود میڈیا […]
نئی دہلی :سپریم کورٹ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا اقلیتی درجہ بحال کرنے والے 1981 کے ترمیم شدہ ایکٹ پر قائم نہ رہنے کے مرکزی حکومت کے موقف پر بدھ کو حیرت کا اظہار کیا۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی قیادت والی سات ججوں کی بنچ نے سالیسٹر جنرل تشار […]
اقوام متحدہ۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹنیو گیوٹریس نے غزہ میں جنگ چھڑنے کے خدشات کا انتباہ دیاہے۔انہوں نے مشرقی وسطی پر سلامتی کونسل کی ایک اعلی سطحی کھلی بحث سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ غزہ میں جنگ اوربدحالی بہت آگے بڑھ رہی ہے۔زنہوا نیوزایجنسی کے حوالے سے ان کا کہناتھا کہ ہم مشرقی […]
ایودھیا: ایودھیا میں رام مندر پران پرتشٹھا تقریب کے بعد بدھ کو پی ایم مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں پی ایم مودی نے ایودھیا میں زیر تعمیر عظیم الشان رام مندر اور حال ہی میں ہوئی رام للا کی پران پرتشٹھا پر تبادلہ خیال کیا۔ کابینہ میٹنگ میں پی ایم مودی نے […]
کولکتہ:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ایک سڑک حادثہ میں زخمی ہو گئی ہیں۔ آج کار سے سفر کرتے ہوئے وہ زخمی ہوئیں جس کے بعد انھیں فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وزیر اعلیٰ وردمان میں […]
سمستی پور:بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر کوآج ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ کرپوری ٹھاکر کو بعد از مرگ بھارت رتن سے نوازے جانے پربہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہاہےکہ “کرپوری ٹھاکر نے سماج کے ہر طبقے کے لیے کام کیاہے۔ […]