Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

نیوہمپشائر پرائمری میں ٹرمپ کے ہاتھوں نکی ہیلی کی شکست

نیویارک : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلسل تیسری بار صدارتی نامزدگی جیتنے کی جانب ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے نیو ہیمپشائر میں جنوبی کیرولینا کی سابق گورنر نِکی ہیلی کو پرائمری انتخابات میں شکست دی ہے۔امریکی چینل سی این این کے مطابق اقوام متحدہ کے لیے سابق سفیر نِکی ہیلی […]

image

جے ڈی(یو) انڈیااتحادکے ساتھ۔نتیش

پٹنہ۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جے ڈی(یو) نے جمعہ کے روزدے کر کہاکہ پارٹی ”مضبوطی سے انڈیااتحادکے ساتھ“ ہے لیکن وہ چاہتی ہے کہ کانگریس اتحاد کے شراکت دار وں او رسیٹوں کی تقسیم میں ”خودشناسی“ کرے۔ریاستی جے ڈی (یو) صدر امیش سنگھ کشواہا نے ایک بیان دیتے ہوئے اان کی افواہوں […]

image

نتیش پھر جھکےبی جے پی کی طرف ۔اگلے ہفتے نئی حکومت بننے کی امید

پٹنہ: بہارکے وزیر اعلیٰ نتیش کمارراشٹریہ جنتا دل سے الگ ہو نےاور ایک بار پھربی جے پی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ضمن میںجنتادل یواور بی جے پی کی بات چیت کا آخری دور جاری ہے اور اسے اگلے ہفتہ قطعیت دے دی […]

image

ہنی مون کیلئے گوا کے بجائے ایودھیا لے جانے پر طلاق کی درخواست

بھوپال: مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال کی ایک عورت نے شادی کے 8ماہ بعد صرف اس وجہ سے طلاق کی درخواست داخل کردی کہ اس کا شوہر اسے ہنی مون کے لئے گوا لے جانے کے بجائے اپنے ماں باپ کے ساتھ اسے وارانسی اور ایودھیا (یوپی) لے گیا۔طلاق کی درخواست کونسلنگ مرحلہ میں زیرالتوا […]

image

اے ایس آئی کی سروے رپورٹ فریقین کو سونپ دی گئی

وارانسی: گیانواپی مسجد میں ہوئے تین مہینے تک کے محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) کی سروے کی رپورٹ ہندو اور مسلم فریق کو سونپ دی گئی ہے۔ یہ رپورٹ ملتے ہی ہندو فریق یہ دعویٰ کرنے لگا ہے کہ مسجد مندر کو توڑ کر بنائی گئی تھی، جسے مسلم فریق نے صاف طور سے […]

image

یوم جمہوریہ پر اتحاد ، ترقی اور فوجی طاقت کاحوصلہ افزا مظاہرہ

نئی دہلی :ملک آج اپنا 75 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج صبح نئی دلّی میں کرتویہ پتھ سے یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں ملک کی قیادت کی۔ فرانس کے صدر ایمونیل میکرون یوم جمہوریہ کی پریڈ کے مہمان خصوصی تھے، جس میں بھارت کی مالا مال ثقافت، گونا گونیت، […]

image

غزہ میں 6 ماہ تک جنگ جاری رکھنے کا اسرائیلی وزیر اعظم کا انتباہ

تل ابیب : اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ میں جنگ کا تیسرا مرحلہ تقریباً 6 ماہ تک جاری رہے گا۔اسرائیل کے سرکاری ٹیلی ویژن کے اے این کی خبر کے مطابق،نیتن یاہو نے وزراء سے ملاقات میں غزہ کی پٹی پر حملوں کے بارے میں معلومات دیں۔ میٹنگ میںبتایا گیا […]

image

مضبوط معیشت کے رتھ پر سوار ہو کر ہندوستان ترقی یافتہ ملک بن رہا ہے۔صدر جمہوریہ

نئی دہلی: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہاہے کہ ’’ہندوستان تیزی سے ترقی کرنے والی اور مضبوط معیشت کے رتھ پر سوار ہو کر پختہ عزم کے ساتھ ایک ترقی یافتہ ملک بن رہا ہے۔‘‘ یہ بیان انھوں نے 75ویں یوم جمہوریہ سے قبل کی شام قوم سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔ انھوں نے کہا […]

image

بھارت جوڑو نیائے یاترا آسام سے مغربی بنگال پہونچی

کولکتہ:کانگریس ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ کا سفر آج آسام میں ختم ہو گیا۔ یہ یاترا منی پور سے شروع ہوئی تھی اور ناگالینڈ کے بعد آسام میں داخل ہوئی، پھر اروناچل پردیش پہنچی اور دوبارہ آسام میں داخل ہوئی، اس کے بعد میگھالیہ پہنچی اور تیسری بار آسام میں قدم رکھا۔ اب اس یاترا نے […]

image

فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ نے سوشل میڈیا پر کعبۃ اللہ کے ساتھ اپنی تصویریں شیئر کیں

سرینگر: جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ عمرہ نے سوشل میڈیا پر کعبۃ اللہ کے ساتھ اپنی تصویریں شیئر کی ہیں۔ گزشتہ24 جنوری کو جب وہ عمرہ کے لیے روانہ ہوئے تھے تو انہوں نے ہوائی جہاز میں بیٹھے ہوئے تصویر شیئر کی تھی۔ اب جو تصویریں سامنے آئی […]

image