Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

بقایہ فنڈ جاری کرنے کے لیےممتا کی جانب سے مرکز کو سات دنوں کا الٹی میٹم

کولکتہ: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بقایہ فنڈ کو جاری کرنے کے لیے مرکزی حکومت کو باضابطہ سات دنوں کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سات دن کے اندر مغربی بنگال کو بقایہ فنڈ جاری نہیں کیا […]

image

عام آدمی پارٹی کے 7 ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش۔کیجریوال

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی عام آدمی پارٹی کے 7 ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عآپ کے ارکان اسمبلی کو پارٹی چھوڑنے کے لیے 25 کروڑ روپے کی […]

image

مناسک حج اور عمرہ کے دوران پورٹیبل ایئر کنڈیشنرکا انتظام

ریاض: سعودی عرب میں حج اور عمرہ چیریٹی ایسوسی ایشن نے مناسک کی ادائیگی کے دوران گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئے پورٹ ایبل ایئر کنڈیشنر کا انتظام کیا ہے۔میڈیا کی خبر کے مطابق ایسوسی ایشن کے سی ای او انجینئر ترکی الحتیرشی نے کہا کہ اسوسی ایشن ہر سال عمرہ زائرین کی خدمات […]

image

ریاض واقع سفارت خانہ میں یوم جمہوریہ پر تقریب پرچم کشائی

ریاض : سفارت خانہ ہند ریاض میں 75 ویں یوم جمہوریہ تقریب روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔سفارت خانہ میں سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے قومی ترنگا لہرا کر تقریب کا افتتاح کیا جس کے بعد انہوں نے صدر جمہوریہ ہند کا قوم کے نام دیا گیا پیام پڑھ کر سنایا۔اس […]

image

دہلی میں ہوا کا معیار انتہائی ابترزمرے میں داخل

نئی دہلی: محکمہ موسمیات یعنی انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (آئی ایم ڈی) کے مطابق دہلی میں آج صبح کم از کم درجہ حرارت 4.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو موسمی اوسط سے چار درجے کم ہے۔۔آئی ایم ڈی نے کہا کہ دھند کی وجہ سے صبح 5.30 بجے پالم میں مرئیت 350 میٹر تک گر […]

image

اکھلیش یادو کاکانگریس کے ساتھ 11 سیٹوں پر مفاہمت کا دعویٰ

لکھنئو:اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماجوادی پارٹی چیف اکھلیش یادو نے ریاست میں کانگریس کے ساتھ 11 سیٹوں پر مفاہمت کا دعویٰ کیا ہے۔ انھوں نے یہ جانکاری سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر دی ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے اس قدم کو ایک بہترین شروعات قرار دیتے ہوئے آئندہ انتخابات میں انڈیا […]

image

آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو ’’کوٹائی امیر فرقہ وارانہ ہم آہنگی ایوارڈ ‘‘ سے سرفراز

چنئی: تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے یوم جمہوریہ کی تقریبات کے دوران آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو ’’کوٹائی امیر فرقہ وارانہ ہم آہنگی ایوارڈ 2024‘‘ سے نوازا۔ محمد زبیر تمل ناڈو کے کرشنا گری ضلع کے ڈنکانکٹّوئی کے رہنے والے ہیں۔محمد زبیر کودیئے گئے سپاس نامے میں کہا […]

image

دہلی میں آگ لگنے سے شیر خواربچی سمیت چار افراد کی موت

نئی دہلی: دہلی میں جمعہ کو ایک عمارت میں آگ لگنے سے 9 ماہ کے شیر خوار سمیت چار افراد کی موت ہو گئی، جبکہ دو دیگر جھلس کر زخمی ہو گئے۔ فائر بریگیڈ نے بتایا کہ ہلاک شدگان کی شناخت پرتھم سونی، (17)رچنا28)، )گوری سونی 40) )اور روہی (نو ماہ) کے طور پر کی […]

image

اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی روکنے کاعالمی عدالت کا حکم

دی ہیگ : عالمی عدالت انصاف نے جنوبی افریقہ کی اسرائیل کے خلاف درخواست پر عبوری حکم جاری کرتے ہوئے جنگ زدہ غزہ کے شہریوں کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے کا کہا ہے تاہم عدالت نے جنگ بندی کا حکم نہیں دیا۔ جمعہ کو عالمی عدالت انصاف نے غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے نسل […]

image

حلال سرٹیفکیشن معاملے میں جمعیت علمائے ہند حلال ٹرسٹ کوسپریم کورٹ سے راحت

نئی‌ دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات (25 جنوری) کو جمعیت علمائے ہند حلال ٹرسٹ کی درخواست پر اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری کیا۔ درخواست میں حلال مصدقہ مصنوعات کی تیاری، فروخت، ذخیرہ کرنے اور تقسیم کرنے پر اتر پردیش حکومت کی پابندی کو چیلنج کیا گیا ہے۔ وہیں ایک دیگر اہم فیصلے میں جسٹس […]

image