Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

عمران خان اورمحمود قریشی کو سائفر کیس میں 10-10 سال قید کی سزا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو منگل کو سائفر کیس میں 10-10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔یہ فیصلہ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ہونے والے کیس کی سماعت کے دوران سنایا۔عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی […]

image

اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی کے حوالے سے امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں

واشنگٹن: امریکی نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی کے حوالے سے اس کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔وائٹ ہاؤس کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی حکام کی جانب سے کہا گیا تھا کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ اسرائیل کو ہتھیاروں […]

image

اسرائیل کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی کاذمہ دار قرار دیاجائے۔سعودی عرب

ریاض : سعودی عرب نے فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی نسل کشی کو روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر جوابدہ ٹھہرائے۔ میڈیاکی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے […]

image

گیان واپی مسجد سے منسلک اے ایس آئی کی رپورٹ حتمی ثبوت نہیں۔مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے مطابق گیان واپی مسجد کے تعلق سے دی گئی آرکیو لوجیکل سروے آف انڈیا کی رپورٹ اس متنازعہ معاملہ میں کوئی حتمی ثبوت نہیں ہے، فریق مخالف اس کا پریس میں انکشاف کرکے نہ صرف توہین عدالت کا مرتکب ہواہے بلکہ ایسا کرکے اس نے سماج میں […]

image

متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس میں سروے پر سپریم کورٹ کی پابندی برقرار

نئی دہلی : متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس میں سروے پر پابندی برقرار رہے گی۔ سپریم کورٹ نے سروے پر عبوری روک اپریل تک بڑھا دی ہے۔ سپریم کورٹ اپریل کے پہلے حصے میں سماعت کرے گا۔ عدالت نے سبھی فریقین سے تحریری جواب داخل کرنے کیلئے کہا ہے۔ متھرا میں شری کرشنا جنم […]

image

راجیہ سبھا کی 56 سیٹوں کے لئے انتخاب 27 فروری کو

نئی دہلی :راجیہ سبھا کی 56 سیٹوں پر آئندہ 27 فروری کو انتخاب کرائے جائیں گے۔ یہ سبھی سیٹیں اپریل ماہ میں خالی ہو رہی ہیں جس پر انتخاب کرانے سے متعلق الیکشن کمیشن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ 15 ریاستوں میں اپریل ماہ میں راجیہ سبھا کی 56 […]

image

منورفاروقی بگ باس فاتح ، ابھیشیک کمارفرسٹ رنراپ

منور فاروقی نے بگ باس 17 جیت لیا۔ وہ ایک ٹرافی، 50 لاکھ روپے کی انعامی رقم اور ایک لگژری کار لیکر اپنے گھر گئے ہیں۔ ابھیشیک کمارفرسٹ رنر اپ بنے ۔بگ باس 17 کے گھر سے نکلتے ہی ابھیشیک کمار اور منور فاروقی جذباتی ہو گئے۔منور فاروقی اور ابھیشیک کمار نے اپنی شاندار کارکردگی […]

image

حج 2024 کے لیے ہندوستان سے 1 لاکھ 39 ہزار 54 عازمین کا انتخاب

نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق حج 2024 کے لیے عازمین کا انتخاب ڈیجیٹل رینڈم سلیکشن کے ذریعے کر لیا گیا ہے۔ پورے ہندوستان سے اس مرتبہ 1 لاکھ 39 ہزار 54 عازمین کا انتخاب ہواہے۔ اس میں ریاست دہلی سے 3022 عازمین حج منتخب کیے گئے […]

image

انٹرنیٹ کے دور میں بھی ریڈیو ملک کو جوڑنے کا طاقتوروسیلہ۔وزیر اعظم

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کے اس دور میں بھی ریڈیو پورے ملک کو جوڑنے کا ایک طاقتور وسیلہ ہے۔ اتوار کو اپنے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ میں مودی نے کہا کہ ’’من کی بات کے ذریعے ہمارا اور آپ کا رشتہ ایک دہائی پرانا […]

image

بھارت جوڑو نیائے یاترا مغربی بنگال سے بہار پہونچی

کشن گنج: کانگریس کی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ آج راہل گاندھی کی قیادت میں مغربی بنگال سے نکل کر بہار میں داخل ہو گئی۔ بنگال اور بہار کے سرحد کشن گنج پر جب یاترا پہنچی تو بنگال کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے بہار کانگریس صدر اکھلیش پرساد سنگھ کو ہندوستانی پرچم حوالے کیا۔ […]

image