Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

بہاراسمبلی کا اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان

پٹنہ: بہار میں وزیر اعلی نتیش کمار کی قیادت والی نئی این ڈی اے حکومت کو 10 فروری کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا ہوگا۔ پارلیمانی امور کے محکمہ کی طرف سے منگل کو جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجٹ اجلاس کے پہلے دن گورنر راجندر وشواناتھ ارلیکر کے دونوں ایوانوں […]

image

نیٹ پوسٹ گریجویٹ امتحانات کے لئے اکزامینیشن فیس میں تخفیف

نئی دہلی: این ای ای ٹی(نیٹ)امتحان میں شامل ہونے والے طلباءکے لئے خوشخبری ہے، نیٹ پوسٹ گریجویٹ امتحانات کے لئے اکزامینیشن فیس میں تخفیف کردی گئی ہے۔ 5 جنوری 2024 کو مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ کو لکھے گئے خط میں نیشنل بورڈ آف ایگزامینیشن ان میڈیکل سائنسز نے کہا ہےکہ اس نے ہر امیدوار […]

image

پاکستان اور ایران کادہشت گردی کے خلاف اعلیٰ سطحی کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے […]

image

منی پور میں پھر تشدد، 2 افرادہلاک ،5زخمی

امپھال :منی پور میں تشدد کےتازہ واقعہ میں 2 افرادکی موت اور 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منی پور کے کانگپوکپی ضلع میں دو نسلی گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2 ہلاکتوں کے علاوہ ایک بی جے پی لیڈر سمیت 5 افراد […]

image

غزہ میں نسل کشی سے متعلق ’آئی سی جے‘ کے عبوری فیصلے کی جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ستائش

نئی دہلی: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں اسرائیل کو بین الاقوامی عدالت ’آئی سی جے ‘ میں گھسیٹنے پر جنوبی افریقہ کی ستائش کرتے ہوئے حکومت ہند اور مسلم ممالک سے اپیل کی کہ وہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لئے اسرائیل پر […]

image

راہل نےٹھیٹھ ’بہاری بابو‘ اسٹائل میں کسانوں سے بات چیت کی

پورنیہ: کانگریس لیڈر اور ایم پی راہل گاندھی نے یہاں ٹھیٹھ ’بہاری بابو‘ اسٹائل میں کسانوں سے بات چیت کی اور یاترا کے دوران ایک ڈھابے پر رک کر چائے بھی پی۔ ان کی اس سادگی کو لوگوں نے خوب پسند کیا۔راہل گاندھی فی الوقت بھارت جوڑو یاترا کے دوران بہار کے پورنیہ میں ہیں۔ […]

image

چھتیس گڑھ میں سیکورٹی عملہ اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں تین جوان ہلاک

سکما : چھتیس گڑھ کے سکما سے بڑی خبر آئی ہے۔ یہاں جوانوں اور نکسلیوں کے درمیان شدید فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 3 فوجی جوان ہلاک ہوگئے جب کہ 14 فوجی جوان زخمی ہوگئے ہیں۔ اس تصادم میں 4 فوجی جوانوں کو گولی لگی۔ ایک جوان گولی لگنے سے زخمی ہوا، جبکہ باقی […]

image

لوک سبھا انتخاب کے لئے سماجوادی پارٹی کے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری

لکھنئو:لوک سبھا انتخاب کو اب کچھ ہی مہینے باقی رہ گئے ہیں۔ ایسے میں سماجوادی پارٹی نے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے اپنے 16 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں پارٹی چیف اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کی شریک حیات ڈمپل یادو کو مین پوری لوک سبھا […]

image

کل جماعتی میٹنگ میں 30 پارٹیوں کے 45 لیڈران کی شرکت

نئی دہلی: بجٹ اجلاس سے قبل مرکزی حکومت نے کل جماعتی میٹنگ طلب کی جس میں 30 پارٹیوں کے 45 لیڈران نے شرکت کی۔ میٹنگ کے بعد پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے حکومت کا موقف بیان کیا جس پر کانگریس اور ٹی ایم سی لیڈران نے حکومت پر جم کر تنقید کی۔ کانگریس […]

image

لالو پرسادسے ای ڈی کی پوچھ گچھ کے خلاف احتجاج

پٹنہ: آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو پیر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے اہلکاروں کی طرف سے گھنٹوں پوچھ گچھ کے بعد پیر کی رات دیر گئے گھر واپس لوٹ گئے۔ لالو پرساد یادو صبح 11 بجے ای ڈی کے دفتر پہنچے تھے اور رات 9 بجے تک وہیں رہے۔ آئی آر سی ٹی سی […]

image