
پریاگ راج : گیان واپی کمپلیکس کے ویاس جی تہہ خانے میں پوجا شروع کرنے کے وارانسی کورٹ کے حکم کے خلاف مسلم فریق کی درخواست پر جمعہ کو الہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران ہائی کورٹ نے پوجا پر پابندی لگانے سے انکار کرتے ہوئے اگلی سماعت کے لیے 6 فروری […]
نئی دہلی۔کل ہند مجلس اتحاد المسلمین(ائے ائی ایم ائی ایم) صدر اسدالدین اویسی نے کہاکہ گیان واپی مسجد کے اندر ’ویاس تہہ خانہ‘میں ہندو بھکتوں کو پوجا کرنے کی ورانسی عدالت کی جانب سے اجازت کا فیصلہ مقامات عبادت گاہ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔اسدالدین اویسی نے کہاکہ ”مذکورہ جج نے یہ فیصلہ دیا ہے […]
نئی دہلی : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی ادارے کا درجہ رہے گا یا نہیں، اس معاملے پر آٹھ دن تک سماعت کے بعد سپریم کورٹ نے دونوں فریقوں کے دلائل سننے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس سوریہ کانت، جسٹس جے […]
رائچور: کرناٹک کے رائچور ضلع کے سروار شہر میں بدھ کو اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب میسور کے سابق حکمران ٹیپو سلطان کے مجسمے کو چپلوں کی مالا پہنائی گئی ۔ بدھ کو علی الصبح کچھ شرپسند عناصر نے ٹیپو سلطان کے مجسمے کو چپلوں کی مالا پہنادی اور جب صبح لوگوں کو اس […]
لندن : برطانیہ کی لیبر پارٹی کی جانب سے غزہ کے حوالے سے اپنائے گئے موقف کے بعد خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ وہ مسلمان ووٹرز کی حمایت کھو رہی ہے، جس پر پارٹی کے سینیئر عہدیداروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔عرب نیوز نے برطانوی اخبار دی گارڈین کی رپورٹ کا حوالہ دیتے […]
نئی دہلی۔لوک سبھا الیکشن 2024کے لئے سیٹوں کی تقسیم کے ایجنڈےپر تبادلہ خیال کے مقصد سے قومی درالحکومت میں انڈیا بلاک کے قائدین میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کانگریس پارلیمانی پارٹی چیر پرسن سونیا گاندھی‘ این سی پی سربراہ شرد پوار‘ ڈی ایم کے لیڈر ٹی آر بالو‘ اور سی پی ائی ایم لیڈر سیتا […]
نئی دہلی: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کے درجے پر سپریم کورٹ میںسماعت کے ساتویں دن چیف جسٹس آف انڈیا کا ایک اہم تبصرہ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اس حقیقت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی مسلمانوں کے لیے قائم کی گئی […]
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اس بات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے کہ وارانسی ڈسٹرکٹ جج نے اپنی سروس کے آخری دن آج گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ایک ہندو فریق کو پوجا کی اجازت دیدی۔ کورٹ کے آرڈر میں ضلع مجسٹریٹ سے کہا گیا ہے کہ […]
نئی دہلی :وزیر خزانہ سیتا رمن نےآج 2024-25 کاعبوری بجٹ پیش کردیا ۔ متوسط طبقے کو اس بجٹ سے بہت سی توقعات تھیں،لیکن اسے مایوسی ہاتھ لگی ہے۔ وزیر خزانہ نے انکم ٹیکس کی حدمیں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ تقریر میں کہا، ’’ملک کے لوگ مستقبل کی طرف […]
نئی دہلی : دارلحکومت دہلی کے مہرولی میں دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے گذشتہ روز علی الصبح 6 بجے ایک 600 سال پرانی مسجد کو شہید کردیا۔ مکتوب میڈیا کے مطابق مسجد کے امام ذاکر حسین نے بتایا کہ مسجد اخونجی، جہاں مدرسہ بحرالعلوم اور قابل احترام شخصیات کی قبریں تھیں کو مکمل طور پر مسمار […]