
نئی دہلی: اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی سربراہی میں اتوار کو منعقدہ کابینہ کے اجلاس کے دوران یو سی سی (یونیفارم سول کوڈ) کے مسودہ کو منظور کر لیا گیا۔ اس مسودہ کو اب 6 فروری کو ریاستی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ اتراکھنڈ کابینہ کا 24 گھنٹوں کے دوران یہ […]
کوکس بازار : متعدد روہنگیا خواتین نے میڈیا کو بتایا ہے کہ بنگلہ دیش کے کوکس بازار میں واقع پناہ گزین کیمپ میں سکیوریٹی فورسز نے انہیں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جنوبی بنگلہ دیش میں کوکس بازار میں واقع روہنگیا مہاجرین کے کیمپ کو بے گھر افراد کیلئے دنیا کی سب سے بڑی […]
لکھنؤ: اترپردیش میں لکھنؤ کی ایک عدالت نے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ریتا بہوگنا جوشی کو 2012 کے یوپی اسمبلی انتخابات کے دوران مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر چھ ماہ کی قید اور 1100 روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ ایم پی ایم ایل اے کورٹ کے اسپیشل ایڈیشنل چیف […]
نئی دہلی : دہلی پولس کی کرائم برانچ کی ٹیم نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے بعد اتوار کی صبح دہلی حکومت کی وزیر آتشی مارلینا کے گھر پر دستک دی۔ دراصل آتشی مارلینا اور وزیراعلی اروند کیجریوال نے حال ہی میں بی جے پی پر الزام لگایا تھا کہ وہ عام آدمی پارٹی (اے […]
نئی دہلی: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بے روزگاری پر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ الیکشن آتے ہی گارنٹی کی بات کرنے لگتے ہیں لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ وزیر اعظم مودی کی گارنٹی روزگار کی نہیں بلکہ بے روزگاری کی گارنٹی ہے!اپنے ایکس اکائونٹ پرپرینکا […]
نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویراٹ کوہلی نے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں سے اپنا نام واپس لینے پر لوگوں نے بہت سی قیاس آرائیاں کی تھیں۔ کسی نے بتایا کہ ویراٹ کی والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے تو کسی نے بتایا کہ ان کی اہلیہ انوشکا شرما حاملہ […]
غزہ: حماس نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں تنازعہ ختم کرنے کے لیے اپنی بالواسطہ بات چیت کے دوران تین ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے۔ العربیہ نیوز چینل نے اتوار کے روز ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حماس تین مرحلوں پر مشتمل جنگ بندی کے چوتھے قدم […]
کولکاتہ: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے بارے میں مغربی بنگال سے بی جے پی کے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ اور بندرگاہ، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر مملکت شانتنو ٹھاکر کے حالیہ بیان نے کافی ہلچل مچا دی تھی۔ انہوں نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ ایک ہفتے کے اندر ملک […]
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اپنی تقریر میں دعویٰ کیا ہے کہ ان پر بی جے پی میں شامل ہونے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ کبھی بی جے پی میں شامل نہیں ہوں گے۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر آپ […]
بغداد:عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السدانی نے ہفتے کے روز مغربی عراق پر امریکی فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے غم میں تمام سرکاری وزارتوں اور اداروں میں سہ روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ عراقی حکومت نے یہ اطلاع دی ہے۔عراقی حکومت نے سوشل میڈیا پر کہا، “وزیراعظم محمد ایس السدانی نے تمام […]