Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

نوٹ بندی اور جی ایس ٹی نے چھوٹے کاروباریوں کو ختم کر دیا ۔راہل گاندھی

گملا :راہل گاندھی نے بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوران کہا کہ مودی حکومت نے نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کو نافذ کر چھوٹے کاروباریوں کو ختم کر دیا ہے۔ چھوٹے کاروباری ملک کو روزگار دیتے تھے، انھیں نوٹ بندی اور جی ایس ٹی نافذ کر کے ختم کر دیا گیا۔ اس لیے مرکز […]

image

سروگیسی کے ذریعے ماں بننے کی 44 سالہ خاتون کی عرضداشت خارج

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سروگیسی (کرائے کی کوکھ) کے ذریعے ماں بننے کی ایک 44 سالہ خاتون کی عرضداشت کو خارج کر دیا ہے۔ اس عرضداشت میں سروگیسی ریگولیشن ایکٹ کو چیلنج کیا گیا تھا جس کے مطابق کوئی بیوہ، مطلقہ اور 35 سے 45 سالہ خاتون ہی سروگیسی کرا سکتی ہے۔ عدالت نے […]

image

الیکشن کمیشن نے اجیت پوار گروپ کوحقیقی این سی پی قرار دیا

نئی دہلی : الیکشن کمیشن نے اجیت پوار گروپ کو اصل این سی پی (نیشنلسٹ کانگریس پارٹی) قرار دے دیا ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ سبھی ثبوتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے اور ساتھ ہی شرد پوار کو نئی پارٹی تشکیل دینے کے لیے تین نام پیش کرنے کی ہدایت […]

image

امام کے ساتھ مبینہ مارپیٹ کے بعدمدھیہ پردیش کے دموہ ضلع میں کشیدگی

بھوپال۔ایک ٹیلر کے ساتھ مارپیٹ کرنے والے لوگوں کے ایک گروپ کو روکنے کی کوشش کرنے والے امام کے ساتھ مبینہ مارپیٹ کے بعد مدھیہ پردیش کے ضلع دموہ میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔کشیدگی میں اس وقت اضافہ ہوگیاجب ہندو اورمسلمان کمیونٹی کے لوگوں بڑے تعداد میں پولیس اسٹیشن کے باہر ایک دوسرے کے آمنے […]

image

لکشا گرہ اور مزار تنازع میں ہندو فریق کوملا مالکانہ حق

باغپت : اتر پردیش کے باغپت میں لکشا گرہ اور مزار تنازع پر اے ڈی جے عدالت نے اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔ عدالت نے ہندو فریق کو مالکانہ حق دیا ہے۔ اس میں ہندو فریق کو 100 بیگھہ زمین اور مزار ملا ہے۔ یہ کیس گزشتہ 50 سالوں سے عدالت میں چل رہا تھا۔اتر پردیش […]

image

مدھیہ پردیش میں پٹاخہ فیکٹری میں آگ لگنے سے 11ہلاک،60 زخمی

ہردا: مدھیہ پردیش کے ہردا ضلع میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں متعدد دھماکوں کے ساتھ زبردست آگ لگ گئی۔ یہ دھماکے اس قدر شدید تھے کہ آس پاس کی عمارتیں لرز گئیں۔ کچھ عمارتوں کے منہدم ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ آگ نے قریبی گھروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس حادثے میں […]

image

اتراکھنڈ اسمبلی میں یکساں سول کوڈ بل پیش

دہرہ دون: آج اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ریاستی اسمبلی میںیکساں سول کوڈ( یو سی سی )بل 2024 پیش کیا .۔واضح ہوکہ 4 فروری کو اتراکھنڈ کابینہ نے یو سی سی بل کو منظوری دی تھی۔آج جب اتراکھنڈ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ دھامی نے یو سی سی بل پیش کیا تو بی […]

image

کیجریوال کے پرسنل سیکریٹری وبھو کمار اور راجیہ سبھا رکن این ڈی گپتا کے گھروں پرای ڈی کے چھاپے

نئی دہلی: دہلی میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ(ای ڈی) نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے پرسنل سیکریٹری وبھو کمار اور راجیہ سبھا کے رکن این ڈی گپتا کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ ای ڈی نے یہ کارروائی دہلی جل بورڈ میں بدعنوانی کے معاملے میں کی ہے۔میڈیا کی خبروں کے مطابق، کیجریوال کے ذاتی سیکریٹری وبھو […]

image

کنگ چارلس کینسرسے متاثر۔فوری طورپرعلاج شروع

لندن: کنگ چارلس میں کینسر کی ایک قسم کی تشخیص کی گئی ہے اور ان کا علاج فوری طور پر شروع کر دیا ہے۔ بکنگھم پیلس نے پیر کو یہ اعلان کیا۔ بکنگھم پیلس نے ایک بیان میں کہا، ’’کنگ نے حال ہی میں بڑھے ہوئے پروسٹیٹ کے لیے ہسپتال میں چیک اپ کیا گیا۔ […]

image

بہار میں مڈ ڈے میل کھانے سے 184بچے بیمار

پٹنہ: بہار کےمغربی چمپارن ضلع کے بگہا میں ایک سرکاری اسکول میں پیر کے روز دوپہر کا کھانا (مڈ ڈے میل) کھانے سے 184 سے زیادہ بچے بیمار ہو گئے۔ سب کو آناً فاناً میں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اس معاملہ میں ضلع مجسٹریٹ نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور کہا ہے […]

image