Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

وارانسی میں ادے پرتاپ کالج احاطہ واقع مسجد میں نمازِ جمعہ نہیں ہو سکی

اتر پردیش میں آج کئی مساجد کے قریب پولیس کی سخت سیکورٹی دیکھی گئی اور کچھ مقامات پر فرقہ وارانہ کشیدگی والے حالات بھی دیکھنے کو ملے۔ اس درمیان وارانسی میں ادے پرتاپ کالج احاطہ واقع مسجد میں بھگوا بریگیڈ کے ہنگامہ کی وجہ سے نمازِ جمعہ نہیں ہو سکی۔ بتایا جاتا ہے کہ وہاں […]

image

پٹنہ میں بی پی ایس سی دفتر کے باہر طلبہ کا مظاہرہ

پٹنہ: بہار پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) کے امیدواروں نے پٹنہ میں بی پی ایس سی دفتر کے باہر مظاہرہ کیا۔ امیدوار ’ایک شفٹ، ایک پرچہ‘ پر اصرار کر رہے ہیں اور 70ویں بی پی ایس سی ابتدائی امتحان کو سابقہ طریقے کے مطابق منظم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مظاہرین نے […]

image

کسانوں کا جتھہ اب 8 دسمبر کو دہلی کوچ کرے گا

شمبھو بارڈر پر کسان لیڈر سرون سنگھ پندھیر نے اعلان کیا ہے اب 101 کسانوں کا جتھہ 8 دسمبر کو دوپہر 12 بجے دہلی کی طرف کوچ کرے گا۔ کل (7 دسمبر) کا دن مرکزی حکومت سے بات چیت کے لیے مختص کیا گیا ہے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’افسران بات چیت کے لیے […]

image

فڑنویس نے وزیر اعلیٰ اور شندے و پوار نے نائب وزیر اعلیٰ کا لیا حلف

مہاراشٹر اسمبلی انتخاب میں جیت کے بعد مہایوتی نے آج اپنی نئی حکومت قائم کر لی۔ بی جے پی کے لیڈر اور گزشتہ حکومت میں نائب وزیر اعلیٰ رہے دیویندر فڑنویس نے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ گزشتہ حکومت میں وزیر اعلیٰ رہے شیو سینا کے سربراہ ایکناتھ شندے نئی حکومت میں نائب […]

image

آسام میں عوامی مقامات پر گائےکے گوشت کے استعمال پر پابندی

نئی دہلی: وزیر اعلی ہمنتا بسوا سرما نے کہا کہ آسام حکومت نے ریستورانوں، ہوٹلوں اور عوامی مقامات پر گائے کا گوشت پیش کرنے اور کھانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے- بسوا نے کہا کہ ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں گائے کے گوشت کے استعمال سے متعلق نئی دفعات کو شامل کرموجودہ قانون […]

image

فرانس میں مشیل بارنیئر کی حکومت گر گئی، پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد منظور

فرانس میں بدھ کے روز ایک اہم پیش رفت دیکھنے میں آئی جب اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ نے فرانس کی مشیل بارنیئر حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ اس قدم کے بعد یورپی یونین کی دوسری بڑی اقتصادی طاقت فرانس میں سیاسی بحران مزید گہرا ہو گیا ہے۔عدم اعتماد کا ووٹ ہارنے کے بعد فرانسیسی […]

image

ہیمنت سورین کو ای ڈی کیس میں ذاتی طور پر عدالت میں حاضر ہونے سے چھوٹ

رانچی: جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے بدھ کو وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو ایک اہم ریلیف دیتے ہوئے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے کیس میں ذاتی طور پر عدالت میں حاضر ہونے سے چھوٹ دے دی۔ عدالت نے رکن اسمبلی-رکن پارلیمنٹ (ایم پی-ایم ایل اے) اسپیشل کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے […]

image

فڑنویس ہوں گے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ منتخب، حلف برداری کل

ممبئی: بی جے پی کے سینئر رہنما دیویندر فڑنویس بروز جمعرات مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے۔ بی جے پی کی کور کمیٹی نے فڑنویس کے نام پر اتفاق کیا ہے اور ریاستی حکومت کی جانب سے سرکاری دعوت نامہ جاری کیا گیا ہے۔ فڑنویس کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کا اعلان […]

image

دہلی میں ایک خاندان کے 3 افراد کا چاقو سے گود کر قتل

نئی دہلی: دہلی کے جنوبی علاقے نیب سرائے تھانہ حدود میں ایک دل دہلا دینے والا قتل کا واقعہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی چاقو سے گود کر قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ صبح 5 بجے سے 7 بجے کے درمیان پیش آیا۔ قتل […]

image

اجمیر درگاہ کے سروے کا حکم ہندوستان کے تہذیبی ورثے پرنظریاتی حملہ

اجمیر کی معروف درگاہ خواجہ معین الدین چشتی کے سروے کے عدالتی حکم کے بعد سابق بیوروکریٹس اور سفارت کاروں کے ایک گروپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر اس فیصلے کو ہندوستان کے تہذیبی ورثے پر ایک }نظریاتی حملہ‘ قرار دیا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم سے اس ’غیر قانونی اور […]

image