Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ابوظہبی میں تعمیر پہلے ہندو مندرکے افتتاح کے لئے مودی کایواے ای دورہ کل سے شروع

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی منگل سے دو دن کے لئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کریں گے، جس کے دوران وہ صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے مختلف موضوعات پر بات چیت کریں گے اور ابوظہبی میں پہلے ہندو مندر کا افتتاح کریں گے۔ اس دورے کا اعلان […]

image

مہا گٹھ بندھن کے بائیکاٹ کے درمیان نتیش سرکارکواعتماد کا ووٹ حاصل

پٹنہ : بہار میں نتیش کمار کی قیادت والی نئی حکومت نے اقتدار حاصل کرنے کے 15 دن بعد آج یعنی پیر کو ایوان میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ پہلے بہار اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کو لے کر بحث ہوئی، پھر اعتماد کا ووٹ صوتی ووٹ سے منظور ہوا اور اس […]

image

قطر میں سزائے موت پانے والےتما م 8 نیوی افسران رہا

دوحہ :قطر کی ایک عدالت نے پیر (12 فروری) کو ہندوستانی بحریہ کے تمام آٹھ سابق نیوی کے اہلکاروں کو رہا کر دیا۔ ان میں سے سات نیوی اہلکار ہندوستان واپس آچکے ہیں۔ یہ اطلاع وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں دی گئی ہے۔ درحقیقت تمام آٹھ سابق میرینز قطر کے خلاف جاسوسی […]

image

امریکی تاریخ میں پہلی بار نیویارک میں حجاب ڈے کے خصوصی پروگرام کا انعقاد

نیویارک: امریکی تاریخ میں پہلی بار نیویارک پولیس ہیڈ کوراٹر میں سرکاری طور پر حجاب ڈے کے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یکم فروری کو دنیا بھر کے 140 ممالک میں عالمی یوم حجاب کی سالانہ تقریب منعقد کی جاتی ہے جس کی بنیاد ناظمہ خان نے 2013 میں رکھی تھی۔ رواں […]

image

جمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کا مشترکہ وفد ہلدوانی پہنچا

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کا ایک مشترکہ وفد آج ہلدوانی پہنچا اور ایس ڈی ایم، سٹی مجسٹریٹ اور مقامی پولس اسٹیشن انچارج سے ملاقات کی۔ وفد نےہلدوانی کے بن بھول پورہ میں مدرسہ پر انہدامی کار روائی کے بعد پولیس انتظامیہ کی جانب دارانہ اور انتقامی کارروائی پر سخت ناراضی […]

image

مصر، قطر، متحدہ عرب امارات اور اردن آزادفلسطینی ریاست کے قیام کے لیے سرگرم

ریاض : سعودی میڈیا کے مطابق چار عرب ریاستوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے چند ایسے اقدامات کیے جائیں جن کا بعد میں رخ نہ موڑا جا سکے۔ مصر، قطر، متحدہ عرب امارات اور اردن کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ اعلیٰ فلسطینی عہدیدار کی ملاقات ایک ایسے موقع پر […]

image

کسانوں کے مارچ کے پیش نظرہریانہ-پنجاب کی شمبھو سرحد مستقل طور پر بند

چنڈی گڑھ: کسانوں کے 13 فروری کے مجوزہ ‘دہلی چلو’ مارچ سے قبل ہریانہ پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کرنی شروع کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہریانہ-پنجاب کی شمبھو سرحد کو مستقل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پچھلی بار پولیس کی جانب سے […]

image

لوک سبھا انتخابات سے قبل سی اے اے کا نفاذ- امت شاہ

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ شہریت ترمیم قانون کو لوک سبھا انتخابات 2024 سے قبل نافذ کر دیا جائے گا۔ امیت شاہ نے مودی حکومت کے دوران پارلیمنٹ سے منظور شدہ متعدد قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی پھر حکومت بنائے گی اور حزب […]

image

دہلی میں تیز دھوپ کی وجہ سے سردی میں کمی

نئی دہلی: دہلی میں تیز دھوپ کی وجہ سے سردی میں کمی آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کی راجدھانی دہلی میں 14 فروری کو بارش ہو سکتی ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق دہلی میں کم از کم درجہ حرارت پورے ہفتے 7 سے 10 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہ سکتا […]

image

پاکستان میں مسلم لیگ( ن) کی جانب سے اتحادی حکومت بنانے کا اعلان

لاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف نے عام انتخابات کے نتائج میں مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت ہونے، دیگر سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کو ملک کیلئے ساتھ بیٹھنے کی دعوت دے دی۔ یہاں پارٹی کارکنوں سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں ن لیگ سب سے بڑی جماعت بن […]

image