
کولکتہ :مغربی بنگال بی جے پی کارکنوںکا ا یک ویڈیو ان لائن وائرل ہورہا ہے جس میں پگڑی باندھے ایک آئی اے ایس افیسر کو وہ ”خالصتانی“ پکاررہے ہیں‘ منگل 20فبروری کے روز پیش آئے اس واقعہ سے ہنگامہ برپاہوگیاہے۔مذکورہ آفیسر جسپریت سنگھ جس کو مغربی بنگال کے دھماکھلی میں تعینات کیاگیا تھا تاکہ مغربی […]
سلطان پور: کانگریس لیڈر راہل گاندھی ہتک عزت کیس میں منگل کو سلطان پور میںایم پی۔ایم ایل اے عدالت میں پیش ہوئے۔ اس دوران کانگریس کارکنان بھی عدالت کے احاطے میں موجود تھے۔ راہل گاندھی نے عدالت میں خودسپردگی اختیار کی۔ جس کے بعد عدالت نے انہیں ضمانت دے دی۔ قابل ذکر ہے کہ کرناٹک […]
چنڈی گڑھ: چنڈی گڑھ کے میئر انتخاب میں بے ضابطگیوں کے معاملے پر سپریم کورٹ نے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے امیدوار کلدیپ کمار کو فاتح قرار دیا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریٹرننگ افسر کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے تمام 8 ووٹوں کو درست قرار دینے […]
نئی دہلی:اب بی جے پی کے قومی صدر کے عہدہ کے لیے الیکشن کرانا ضروری نہیں ہے۔ اب پارلیمانی بورڈ کو یہ فیصلہ کرنے کا حق ہے کہ کس کو قومی صدر بنایا جائے۔پارٹی کے آئین میں ترمیم کے مطابق اگر عہدہ خالی ہوا تو پارلیمانی بورڈ کے ارکان براہ راست قومی صدر کا تقرر […]
ممبئی: ٹی وی انڈسٹری کے تجربہ کار اداکار رتوراج سنگھ پیر اور منگل کی درمیانی شب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 59 سال تھی۔ رتوراج کو ممبئی کے لوکھنڈ والا میں واقع اپنے گھر پر دل کا دورہ پڑا تھا۔ اداکار کے اچانک انتقال سے ٹی وی انڈسٹری میں […]
نئی دہلی: مہاراشٹر کی کابینہ نے تعلیم اور سرکاری ملازمتوں میں 10 فیصد مراٹھا ریزرویشن بل کے مسودے کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔ اس بل کو ایک خصوصی اجلاس کے دوران ریاستی اسمبلی میں پیش کیا گیا، جہاں اسے متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے جمعہ کو خصوصی اسمبلی […]
نئی دہلی۔ چیرمن پی پی پی بلوال بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی نے آصف علی زرداری کو صدراتی انتخابات میں اپنا امیدوار بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ڈاؤن کی خبر کے مطابق بلوال نے کہا کہ ملک میں پھیلتی ہوئی آگ پر قابو پانے کے لئے ہم نے فیصلہ کیاہے کہ زرداری صدارتی […]
نئی دہلی : ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کے معاملے میں اپنی سب سے بڑی جیت درج کرنے کے بعد سرفراز خان کی جم کر تعریف کی ہے۔ سرفراز کو انگلینڈ کے خلاف راجکوٹ میں تیسرے میچ میں ٹیسٹ ڈیبیو کا موقع ملا جس میں انہوں نے دونوں اننگز […]
نئی دہلی : چنڈی گڑھ کے میئر انتخابات کے دوران بیلٹ پیپرز سے چھیڑ چھاڑ کے معاملے پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ ریٹرننگ آفیسر انیل مسیح کے خلاف مقدمہ چلایا جانا چاہئے۔ الیکشن آفیسر پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ آفیسر نے تسلیم […]
لکھنئو: سماجوادی پارٹی نے اتر پردیش کی مزید 11 پارلیمانی سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیاہے۔اس سے پہلے پارٹی 16 پارلیمانی سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر چکی ہے۔ غازی پور سے مختار انصاری کے بھائی افضال انصاری کو ٹکٹ دیا گیا ہے، جبکہ مظفر نگر سے ہریندر ملک کو امیدوار بنایا […]