
نئی دہلی : غزوۂ ہندسے متعلق دارالعلوم دیوبند کےفتوے پر بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹ (این سی پی سی آر) نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کو ادارے کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت دی ہے۔ این سی پی سی […]
نئی دہلی: مرکزی حکومت کی تجویز کو قبول کرنے سے انکار کے بعد کسان آج دہلی کی طرف مارچ کرنے لگے ہیں۔ اس کیلئے ہائیڈرولک کرین، جے سی بی اور بلٹ پروف پوکلین جیسی بھاری مشینری شمبھو بارڈر پر لائی گئی ہے۔ اس بیچ کھنوری بارڈر پر گولی لگنے سے ایک کسان کی موت کی […]
نئی دہلی :ہندوستان سے ایک سکھ لڑکی پاکستان پہنچی، پھر اسلام قبول کر اپنا نام زینب رکھ لیا۔ اب یہ خبر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں بتایا جا رہا ہے کہ لڑکی کا نام جسپریت کور تھا جس نے اب اپنا نام زینب رکھ لیا ہے۔ اس لڑکی کے والد ہندوستانی […]
نئی دہلی :صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں جمعیۃ علماء ہند ہلدوانی میں پولیس فائرنگ اور بربریت کے شکار ہونے والے لوگوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے۔ وہاں امداد اور بازآباد کاری کا کام شروع ہو گیا ہے۔جمعیۃ کی طرف سے جاری کردہ ایک […]
نئی دہلی:حکومت نے بدھ کو 2024-25 کے سیزن کے لیے گنے کی ایف آر پی میں 25 روپے کا اضافہ کرکے 340 روپے فی کوئنٹل کرنے کی منظوری دی۔ گنے کا نیا سیزن اکتوبر سے شروع ہوگا۔ مناسب اور منافع بخش قیمت(ایف آر پی) کم از کم قیمت ہے جو ملوں کو گنے کے کاشتکاروں […]
اقوام متحدہ :اقوام متحدہ میں غزہ میں جنگ بندی سے متعلق ایک نئی قرارداد کو بھی امریکہ نے ویٹو کر دیا۔ سات اکتوبر کو غزہ کی جنگ کے آغاز کے بعد سے یہ تیسرا موقع ہے کہ امریکہ نے وہاں جنگ بندی کے لیے پیش کردہ کوئی قرارداد ویٹو کی ہے۔غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے […]
اسلام آباد۔ پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل کی تیاریاںشروع گئی ہیں پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتیں پاکستان مسلم لیگ نواز(پی ایم ایل۔این) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے مرکزمیں مشترکہ حکومت قائم کرنے پر رضامندی کا اظہار کیاہے۔صدر پی ایم ایل۔این اور سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے اسلام آباد میں […]
لکھنؤ: اتر پردیش میں کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے درمیان لوک سبھا سیٹوں کی تقسیم پراتفاق رائے ہو گیا ہے۔ دونوں ہی پارٹیوں کی جانب سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ اتر پردیش کی 17 پارلیمانی سیٹوں پر کانگریس اپنے امیدوار کھڑے کرے گی جبکہ باقی 63 پارلیمانی سیٹوں پر انڈیا اتحاد […]
نئی دہلی :راجیہ سبھا کی 56 سیٹوں کے لیے پرچہ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ گزرنے کے ساتھ ہی 41 سیٹوں پر تصویر واضح ہو گئی ہے۔ الگ الگ ریاستوں کی 41 سیٹوں کے لیے 41 امیدوار ہی میدان میں تھے جس کی وجہ سے ان تمام کو بلا مقابلہ منتخب قرار دے دیا […]
لندن: برطانوی تخت کے وارث (ولیعہد) شہزادہ ولیم کے دفتر نے منگل کے روز کہا ہے کہ وہ غزہ اور مشرق وسطیٰ میں تنازعات کی وجہ سے پیدا ہونے والے اپنے “انسانی مصائب کے اعتراف” کی عکاسی کرنے کیلئے متعدد سرگرمیاں کریں گے اور کشیدگی میں کمی لانے کیلئے مختلف پہلوؤں پر کوششیں کی جائیں […]