Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

روس میں پھنسے ہندوستانیوں کی رِہائی کے لیے وزارت خارجہ سرگرم

نئی دہلی: وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ایک بیان دیا ہے جس میں کہا ہے کہ ہم جانتے ہیں کچھ ہندوستانی شہریوں نے روسی فوج کے ساتھ معاون ملازمتوں کے لیے دستخط کیے ہیں۔ ہندوستانی سفارتخانہ نے ان کی جلد رِہائی کے لیے مستقل طور پر متعلقہ روسی افسران کے ساتھ اس معاملے […]

image

شوبھکرن سنگھ کے خاندان کے لئے ایک کروڑ روپے کی مالی امداد کا اعلان

چنڈی گڑھ: پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے پنجاب-ہریانہ سرحد پر جان گنوانے والے کسان شوبھکرن سنگھ کے خاندان کو ایک کروڑ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلی بھگونت مان نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ وہ گئے۔ شوبھکرن سنگھ کی بہن کو سرکاری نوکری دی […]

image

عدت کے دوران نکاح کے کیس میں سزا کے خلاف عمران اور بشریٰ کی جانب سے اپیل داخل

اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیراعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ غیر قانونی، غیر اسلامی، غیر شرعی اور انصاف کے برخلاف ہے۔ڈان نیوز کے مطابق درخواست میں […]

image

آئی پی ایل کے پہلے 21 میچوں کا شیڈول جاری

نئی دہلی : آئی پی ایل 2024 ایک ماہ بعدشروع ہو رہا ہے اور 22مارچ کو آئی پی ایل کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ ممبئی انڈینز اپنا پہلا میچ دو دن بعد یعنی 24 مارچ کو کھیلے گی۔ روہت شرما کی جگہ ہاردک پانڈیا اس ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ خاص بات یہ ہے […]

image

شوبھکرن کی موت کے خلاف شمبھو بارڈرپر یوم سیاہ منا رہے ہیں کسان

نئی دہلی :پنجاب ہریانہ کے کھنوری بارڈر پر پولیس اور مظاہرین کی جھڑپ کے دوران ایک 21 سالہ نوجوان شوبھکرن کی موت کے خلاف آج شمبھو بارڈرپر یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ کسان پر مبینہ طور پر گولی چلانے والوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے اور اس […]

image

تلنگانہ کی خاتون رکن اسمبلی جی لسیا نندیتا کی سڑک حادثہ میں موت

حیدرآباد: تلنگانہ میںبی آر ایس سے منسلک خاتون ر کن اسمبلی جی لسیا نندیتا کی آج یعنی جمعہ کی صبح سڑک حادثہ میں موت ہو گئی۔ خبر کے مطابق ان کی کار حیدرآباد کے نہرو آؤٹر رنگ روڈ پر حادثے کا شکار ہوئی۔ نندیتا کی کار بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی اور […]

image

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اور شیوسینا کے سینئر لیڈر منوہر جوشی نہیں رہے

ممبئی: مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اور شیوسینا کے سینئر لیڈر منوہر جوشی کا انتقال ہو گیا ،وہ 86برس کے تھے۔نوہر جوشی کو 21فروری کو طبیعت بگڑنے کے بعد ہندوجا اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں انہوں نے آج علی الصبح 3.02 بجے آخری سانس لی۔منوہر جوشی کے جسد خاکی کو صبح 11 بجے […]

image

صہیونی حملوں میں شہیدوں کی تعداد 29 ہزار 313 ہو گئی

غزہ سٹی : اسرائیل کی جانب سے غزہ کے جنوبی شہر رفح پر فضائی بمباری کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے جبکہ تازہ حملوں میں ایک ہی خاندان کے متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز کے بعد سے […]

image

سچن تیندولکر کشمیر کے دورے پر

سری نگر:سچن تیندولکر ان دنوں کشمیر کے دورے پر ہیں۔ سچن اپنے کشمیر کے سفر سے کافی لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ہر روز نئے نئے ویڈیوز پوسٹ کررہے ہیں ، لوگوں سے ملاقات کررہے ہیں اور کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ اور ہاں، سچن اس بلے کی فیکٹری میں بھی گئے، جو کرکٹ کی دنیا […]

image

سعودی عرب میں مساجدکے اندر افطار کی ممانعت

ریاض: سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے رمضان المبارک میں مساجد کے لئے ہدایات جاری کر دی ہیں جن کے تحت مسجد کے اندر افطار کی ممانعت کر دی گئی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق وزارت اسلامی امور نے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں موجود کیمروں کے ذریعے امام یا نمازیوں کی […]

image