Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ اعظم چیما کی پاکستان میں موت

فیصل آباد :دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے خفیہ چیف اعظم چیما کی پاکستان کے شہر فیصل آباد میں موت ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اعظم چیما کی موت دورۂ قلب سے ہوئی ہے۔ اس کی عمر 70 سال تھی اور وہ 2008 میں ہندوستانی شہر ممبئی میں دہشت گردانہ حملوں کا ماسٹر […]

image

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارش جاری

سری نگر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ رک رک کر جاری ہے اور اس دوران گلمرگ میں زائد از ایک فٹ تازہ برف جمع ہوئی ہے۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق سری نگر میں […]

image

سنجے راؤت نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا موزانہ :پانچ ستارہ جیل: سے کیا

ممبئی۔ شیو سینا(یوبی ٹی)لیڈر سنجے راؤت نے مرکز کو اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ موجودہ پارلیمنٹ کا موزانہ ”پانچ ستارہ جیل“ سے کیا جہاں پر تنقیدوں کو شدید نقصان پہنچایاگیاہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے راؤت نے کہاکہ ”پارلیمنٹ کی نئی عمارت جوتعمیر کی گئی ہے وہ نہ تو کام کے لئے مناسب ہے […]

image

اتر پردیش، اتراکھنڈ اور میزورم کے گورنر رہ چکے عزیز قریشی کا انتقال

بھوپال :کانگریس کے سینئر لیڈر رہے عزیز قریشی کا جمعہ کے روز مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں انتقال ہو گیا۔ موصولہ خبروں کے مطابق ان کی نماز جنازہ عشا کی نماز کے بعد رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے صوفیا مسجد میں ادا کئے جانے اوربھوپال ٹاکیز، بھوپال (بڑا باغ قبرستان پالیوال اسپتال کے پیچھے […]

image

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ ۔104 شہید

غزہ :اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوب مغربی علاقے میں الرشیداسٹریٹ پر موجود امداد کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس کے باعث 104 فلسطینی شہید اور 750 کے قریب افراد زخمی ہوگئے۔فلسطینی ذرائع کے […]

image

آئی ایم ایف کو عمران خان کا مکتوب ملک دشمنی کے مترادف ۔ نواز شریف

اسلام آباد۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کے ائی ایم ایف کو لکھے گئے مکتوب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ ان کا یہ عمل ملک کے خلاف دشمنی کے مترادف ہے۔نوازشریف نے 16ویں قومی اسمبلی اجلاس کے موقع پر ایوان پارلیمنٹ میں آمد کے […]

image

گیانواپی مسجدسے منسلک الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج

نئی دہلی: گیانواپی تنازعہ میں مسجد کمیٹی نے سپریم کورٹ میں الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہندو فریقین کے وارانسی کی سول عدالت میں زیر التوا مقدمات پر عبادت گاہوں سے متعلق قانون، 1991 کے سبب سماعت بند نہیں کیا جا سکتی۔ یہ […]

image

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت میں پھر اضافہ

نئی دہلی: مہینے کے پہلے دن یعنی یکم مارچ کوکمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ہے۔ دہلی میں ایل پی جی سلنڈر 25 روپے مہنگا ہو گیا ہے، جبکہ ممبئی میں اس کی قیمتوں میں 26 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے مسلسل […]

image

وزیر اعلی ٰیوگی آدتیہ ناتھ کی گورنر آنندی بین پٹیل سے ملاقات

لکھنئو :دہلی میں بی جے پی کے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ کے بعد یوپی میں کابینہ کی توسیع کی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہے۔ جمعہ کو وزیر اعلی ٰیوگی آدتیہ ناتھ نے گورنر آنندی بین پٹیل سے ملاقات کی۔ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ آئندہ ایک دو روز میں کابینہ میں توسیع ہو سکتی […]

image

جواہر لال نہرو یونیورسٹی کیمپس میں ایک بار پھر تشدد

نئی دہلی :جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کیمپس میں ایک بار پھر تشدد کی تصویر سامنے آئی ہے۔ 29 فروری اور 1 مارچ کی درمیانی شب اسکول آف لینگویجز میں نائٹ جنرل باڈی میٹنگ کے دوران بائیں اور دائیں بازو کے طلبہ کے درمیان خونریز تصادم ہوا۔ رات بھر دونوں گروپوں کے طلباء […]

image