
نئی دہلی: دہلی کی عام آدمی پارٹی حکومت نے پیر کے روز بجٹ اجلاس کے دوران خواتین کے لیے ایک اہم اعلان کیا ہے۔ دہلی حکومت کی وزیر آتیشی نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ کیجریوال حکومت اب 18 سال سے زیادہ عمر کی ہر خاتون کو ہر مہینے ایک ہزار روپے فراہم […]
واشنگٹن :امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں لوگ بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں۔ وہاں کے حالات انتہائی خوفناک اور ہماری انسانیت کے خلاف ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کملا ہیرث نے اسرائیل سے کہا کہ وہ غزہ […]
دبئی : دبئی پولیس نے وارننگ جاری کرتے ہوئے بھیک مانگنے والوں کے خلاف مہم شروع کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس مہم میں سوشل میڈیا کا بھی ذکر کیا گیا ہے جہاں ضرورت مندوں کی مدد کرنے کا جھوٹا دعویٰ کیا جاتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھیک مانگنے کے خلاف مہم پر عمل نہ […]
لکھنؤ: سنی سنٹرل وقف بورڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ لکھنؤ کی ٹیلے والی مسجد ایک وقف جائیداد ہے۔ساتھ ہی بورڈ نے مزید سماعت کے لیے کیس کو وقف ٹریبونل کو منتقل کرنے کی مانگ کی ہے۔عرضی گزار نریپیندر پانڈے نے ٹیلے والی مسجد کے سروے کا مطالبہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ […]
بھوجپوری فلم اداکار پون سنگھ نے الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا ہے۔ واضح ہو کہ بی جے پی نے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کرتے ہوئے مغربی بنگال کے آسنسول سے پون سنگھ کو ٹکٹ دیا تھا۔اس سیٹ سے ترنمول کانگریس لیڈر اور فلم اسٹار شتروگھن سنہا رکن پارلیمنٹ ہیں اور اب بی جے […]
نئی دہلی: بی جے پی کی جانب سے پارلیمانی امیدواروں کی پہلی فہرست جاری ہونے سے قبل ہی بی جے پی لیڈران کا سیاست سے کنارہ کش ہونے کا جو سلسہ شروع ہوا تھا، وہ فہرست کے جاری ہونے کے بعد بڑھتا نظر آ رہا ہے۔ اس میں اب سابق وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن […]
پٹنہ: آر جے ڈی چیف لالو پرساد آج اپنے پرانے انداز میں پی ایم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار پر حملہ کرتے نظر آئے۔ پی ایم مودی کو تو لالو پرساد نے ’ہندو‘ ماننے سے بھی انکار کر دیا۔جَن وشواس مہاریلی‘ سے خطاب کرتے ہوئے لالو پرساد نے کہا کہ ’’مودی کیا ہے، […]
اسلام آباد: اپوزیشن کے نعروں کے درمیان نو منتخب پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد شہباز شریف مخلوط حکومت کی قیادت کے لیے دوسری بار پاکستان کے وزیراعظم بن گئے۔72 سالہ شہباز، جو پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے متفقہ امیدوار تھے۔ انہوںنے336رکنی ایوان […]
احمد آباد : ریلائنس گروپ کے چیئرمین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل ہونے والے 3 روزہ جشن آج بھی جاری ہے۔ یہ سب سے مہنگی شادی ہے جو صرف بھارتی میڈیا ہی نہیں بلکہ عالمی میڈیا کی توجہ کا بھی مرکز بنی ہوئی ہے۔ دی گارڈین […]
میڈرڈ : ہسپانوی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن اپنی سرجری کے بعد کوما میں چلی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیڑھ ماہ قبل 16جنوری کو ویلز کی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی سرجری کی گئی تھی جس کے بعد انہیں مکمل صحت یاب ہونے کے لیے تقریباً 10 […]