
کابل:اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار ایک اعلیٰ سطحی ہندوستانی سفارتی وفد نے کابل میں سابق افغان صدر حامد کرزئی کے ساتھ طالبان انتظامیہ سے ملاقات کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وفد کی قیادت ایم ای اے کے جوائنٹ سیکرٹری برائےپاکستان، افغانستان، ایران نے کی۔ وزارت […]
کولکاتا: ممتا بنرجی کی ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے مغربی بنگال کی تمام 42 سیٹوں کے لیے لوک سبھا انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ سابق کرکٹر یوسف پٹھان بہرام پور لوک سبھا سیٹ سے ٹی ایم سی کے امیدوار ہوں گے۔ اس کے علاوہ ٹی ایم سی نے مہوا […]
نئی دہلی : دہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ طلباء سے متعلق ہر اس دستاویز پر جس پر والد کا نام ہوتا ہے، والدہ کا بھی نام درج کیا جائے۔ عدالت نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ تمام یونیورسٹیز کے لیے اس حکم کی پاسداری کرنا ضروری ہوگا اور اس پر کسی طرح […]
نئی دہلی : ہریانہ کی حصار لوک سبھا سیٹ سے ممبر آف پارلیمنٹ برجیندر سنگھ چودھری نے بی جے پی سے استعفیٰ دے کر کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ وہ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے کی رہائش گاہ پر پہنچ کر کانگریس میں شامل ہوئے۔ اس موقع پر کانگریس کے کئی اہم لیڈران […]
واشنگٹن: امریکہ کی دارالحکومت واشنگٹن میں سینکڑوں فلسطینی حامی مظاہرین نے کانگریس میں صدر بائیڈن کے خطاب کے موقع پر کانگریس کو جانے والی سڑک کو بلاک کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے ۔پنسلوانیا ایونیو، جسے امریکی صدر بائیڈن کانگریس میں جانے کیلئے استعمال کرتے ہیں سینکڑوں مظاہرین نے ٹریفک […]
نئی دہلی :الیکشن کمشنر ارون گوئل نے لوک سبھا انتخابات 2024 سے عین پہلےآج اپنا استعفیٰ پیش کردیا ۔ خبر کے مطابق صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ان کا استعفیٰ قبول کرلیاہے۔الیکشن کمیشن کی قیادت اب صرف چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کے پاس ہے اور کوئی الیکشن کمشنر نہیں ہے۔ارون گوئل کے استعفیٰ کی […]
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کا ایک وفد مولانا حکیم الدین قاسمی (جنرل سکریٹری، جمعیۃ علماء ہند) کی سربراہی میں فساد متاثرہ علاقہ کا جائزہ لینے کے لیے ہلدوانی پہنچا۔ وفد نے محلہ اندرا نگر، ملک کا باغیچہ اور لائن نمبر 17 میں گھر گھر جا کر لوگوں کی خبر گیری کی اور ہر ممکن […]
مدینہ منورہ: گورنر مدینہ منورہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز نے نائب گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل کے ہمراہ شہزادہ محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان نے عمرہ زائرین کو رمضان میں ایئرپورٹ پر پیش کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا […]
اسلام آباد:آصف علی زرداری پاکستان کے صدر منتخب کر لیے گئے ہیں۔ وہ 14ویں صدر کی شکل میں جلد ہی حلف لیں گے۔ انھیں دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوئی ہے اور تین خطوں کی اسمبلیوں میں بھی انھیں کثیر ووٹ ملے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ آصف علی زرداری کی بیوی اور پاکستان کی سابق […]
لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایاوتی نے یہ اعلان کیا ہےکہ ان کی پارٹی لوک سبھا تنہاالیکشن لڑے گی۔ انہوں نے کسی تیسرے محاذ یا کسی بھی سیاسی تنظیم کے ساتھ اتحاد کی قیاس آرائیوں کو بھی مسترد کر دیا ہے۔ بتادیں کہ اتر پردیش میں کانگریس اور سماج وادی پارٹی ایک ساتھ الیکشن […]