Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

جے جے پی سےاتحاد ٹوٹنے کے بعد ہریانہ کےوزیراعلی منوہر لال کھٹرکا استعفیٰ

چنڈی گڑھ :جے جے پی سے اتحاد ٹوٹنے کے بعد ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ چندی گڑھ میں وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ کے بعد کیا گیا۔ اب بی جے پی ہریانہ میں اپنے بل بوتے پر حکومت بنائے گی،یہ بھی […]

image

غزہ میں رمضان المبارک میں بھی جنگ جاری

غزہ: عرب ممالک کے ساتھ فلسطین میں بھی رمضان المبارک کا آغاز پیر کے دن سے ہوا ہے۔ اس کے باوجود اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی نہیں کی اور نہ ہی فلسطینی عوام کو کسی طرح کی کوئی راحت فراہم کی ہے۔ قحط سالی، فاقہ کشی اور بیماریوں کےشکار فلسطینی افراد اسرائیلی جنگ کی […]

image

وزیر اعظم کے ہاتھوں10 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کاآغاز

احمدآباد: وزیر اعظم نریندر مودی نے 10 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو ورچوئل طور پر جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ ان 10 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کے بعد ان ٹرینوں کی مجموعی تعداد 50 ہو گئی، جو ملک بھر کے 45 روٹس کا احاطہ کرتی ہیں۔خیال رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اس […]

image

نظر آیا رمضان کا چاند۔منگل کو ہوگاپہلا روزہ

نئی دہلی : دہلی، اتر پردیش اور بہار سمیت کئی ریاستوں میں آج رمضان کا چاند عام طور پر دیکھا گیا یعنی 12 مارچ بروز منگل ہندوستان میں پہلا روزہ ہوگا۔رمضان کے چاندسے متعلق اطلاع دیتے ہوئے امارت شرعیہ ہند (نئی دہلی) نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ آج […]

image

ملک میں ’سی اے اے‘ کےنفاذ کا نوٹیفکیشن جاری

ٖٓ نئی دہلی : مرکز کی مودی حکومت نے پورے ملک میں سی اے اے یعنی شہریت ترمیمی قانون نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ لوک سبھا انتخاب سے قبل مرکزی حکومت کا یہ بڑا قدم ہے۔ اس کے تحت اب تین پڑوسی ممالک کے اقلیتوں کو ہندوستان کی شہریت مل سکے گی۔ اس […]

image

غازی پور میں باراتیوں سے بھری بس ہائی وولٹیج سے ٹکرائی۔6 افراد ہلاک

غازی پور:اتر پردیش کے غازی پور میں باراتیوں سے بھری ایک بس ہائی وولٹیج تار سے ٹکرا گئی، جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی اور کم از کم 6 افراد زندہ جل کر ہلاک ہو گئے۔ اس آگ کی زد میں کئی دیگر لوگ بھی آئے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ […]

image

الیکٹورل بانڈ کی تفصیلات12 مارچ تک فراہم کرنے کا سپریم کورٹ حکم

نئی دہلی :الیکٹورل بانڈ کی تفصیلات پر سماعت کے دوران، سپریم کورٹ نے ایس بی آئی کو کل یعنی 12 مارچ تک مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ایس بی آیئ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے پوچھا کہ آخر اسے الیکٹورل بانڈ کے اعداد وشمار یکجا کرنے اور اس کی تفصیلات […]

image

ریواڑی میں اندوہناک سڑک حادثہ میں 6 افرادہلاک

ریواڑی: ہریانہ کے ریواڑی میں گزشتہ رات ایک اندوہناک سڑک حادثہ میں 6 افراد کی موت ہوگئی جبکہ 6 دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ریواڑی کے کھرکھڑا گاؤں کے قریب پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ حادثے کے شکار ہونے والے تمام لوگ دہلی کے ایک ہی کیمپس میں رہنے والے تھے […]

image

سعودی عرب میں نظرآیا چاند۔پہلا روزہ آج

ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے اور ماہ صیام کا پہلا روزہ آج یعنی پیر کو ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں اتوار کو رمضان کا چاند دیکھا گیا ہے اور ماہِ رمضان کا پہلا روزہ یکم رمضان 1445 ہجری 11 مارچ 2024، پیر کو […]

image

الیکشن کمشنر ارون گوئل کے استعفیٰ پراویسی نے اٹھا یا سوال

نئی دہلی :آئندہ لوک سبھا انتخابات سے پہلے الیکشن کمشنر ارون گوئل کے استعفیٰ پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ان کے استعفیٰ کو لے کر کئی سوال اٹھائے ہیں۔ اویسی نے ارون گوئل کے استعفیٰ پربراہ راست حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔مجلس اتحادالمسلمین […]

image