
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کو لوک سبھا الیکشن سے جوڑتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک ایسے عمل کا حصہ ہے جس کا مقصد ملک کے جمہوری اداروں کو کمزور […]
پریاگ راج: الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو ’’غیر آئینی‘‘ اور سیکولرازم کے اصول کے خلاف قرار دے دیا۔ عدالت نے ریاستی حکومت سے کہا ہے کہ موجودہ طلباء کو باقاعدہ اسکولنگ سسٹم میں شامل کیا جائے۔واضح رہے کہ انشومن سنگھ راٹھور نے مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کو […]
دبئی : دو ماہ قبل اسلام قبول کرکے مارٹینا اوبرہولزنر سے اپنا نام مریم رکھنے والی جرمنی کی 26 سالہ خاتون اپنا پہلا رمضان دبئی میں گزار رہی ہیں۔ دبئی میں مقیم نو مسلم جرمن خاتون مریم رمضان کی بابرکت سعادتوں میں قرآن مجید پڑھ رہی ہیں اور اسلامی احکامات پر عمل پیرا ہونے کی […]
نئی دہلی : راؤز ایونیو کورٹ نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو چھ دنوں کے لیے یعنی 28 مارچ تک ای ڈی ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ ای ڈی نے 10 دنوں کی ریمانڈ مانگی تھی، لیکن عدالت نے 6 دنوں کی ریمانڈ دینے کا فیصلہ سنایا، یعنی اب 28 مارچ کو انھیں عدالت میں […]
دمشق:شمال مغربی شام میں خاندان شدید معاشی بحران، کرائے میں اضافہ اور ۱۳؍ سال سے جاری خانہ جنگی کے پس منظر میں بمباری سے تباہ شدہ گھروں میں ماہ رمضان منا رہے ہیں۔ مقدس مہینے کے دوران مسلمان صبح سے شام تک بغیر کھائے پیئے رہتے ہیں، پھر غروب آفتاب کے بعد افطار کرتے ہیں۔ […]
لکھنئو: سماجوادی پارٹی چیف اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے سیتاپور جیل میں بند اعظم خان سے ملاقات کی ۔ اکھلیش یادو نے ان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت اعظم خان کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے، ان کے گھر والوں کو […]
نئی دہلی :مشہور و معروف صحافی ور قومی آواز کے چیف ایڈیٹر ظفر آغا آج صبح تقریباً 5.30 بجے دہلی ایمس میں 70سال کی عمرمیں انتقال ہو گیا۔ ان کی نمازِ جناہ درگاہ شاہ مرداں میںنمازِ جمعہ کے بعدہوئی پھر انھیں تدفین کے لیے پریس انکلیو، ساکیت سے متصل حوض رانی قبرستان لے جایا گیاجہاںتقریباً […]
نئی دہلی :انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے آج دہلی کے شراب گھوٹالہ معاملے میں گرفتار وزیر اعلی ٰاروند کیجریوال کو ریمانڈ پر لینے کے لیے دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ میں پیش کیا۔ای ڈی نے عدالت سے 10 دن کا ریمانڈ طلب کیاہے۔دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ […]
مسقط :سلطنت عمان سے مکہ مکرمہ پیدل آنے والے سیاح عبداللہ الکثیری کا سعودی عرب پہنچنے پر بھرپور استقبال کیا گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 2500 کلومیٹر پیدل سفر کرنے والے سیاح کا کہنا تھا کہ ’مقدس سرزمین پر پہنچ کر سفر کی تمام تھکاوٹیں دور ہو گئیں۔عمانی شہری نے بتایا کہ انہوں نے قافلوں […]
ریاض : سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کل جدہ میں امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن سے ملاقات کی ہے۔میڈیا کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ تعاون کے شعبوں کا جائزہ لیا گیا۔مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی حالات خاص طور پر غزہ کی پٹی اور اس کے گرد نواح […]