Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

شمبھو بارڈر پر کسانوں اور پولیس کے درمیان تصادم

شمبھو بارڈر پر کسانوں اور پولیس کے درمیان ہفتے کے روز تصادم ہوا۔ 101 کسانوں کے قافلے نے دہلی کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے انہیں بیریکیڈ لگا کر روک دیا۔ جب کسانوں نے بیریکیڈ ہٹانے کی کوشش کی تو پولیس نے آنسو گیس کے گولے داغے اور واٹر کینن کا […]

image

مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوشش -اکھلیش یادو

سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے جمعہ کو حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ آئین کے سیکولر اقدار کو پامال کر رہی ہے اور دعویٰ کیا کہ ملک کے مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے لوک سبھا میں ’ہندوستان کے آئین کی […]

image

پارلیمنٹ پر 2001 کے دہشت گردانہ حملے کے شہیدوں کو خراج عقیدت

نئی دہلی: لوک سبھا نے جمعہ کو ان سیکورٹی اہلکاروں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے 13 دسمبر 2001 کو پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنانے میں اپنی جانیں قربان کیں۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے دہشت گردی سے لڑنے کے لیے ایوان زیریں کے عزم کو پختہ طور […]

image

رکن پارلیمنٹ کے طور پر پرینکا گاندھی کی پہلی تقریر

نئی دہلی: لوک سبھا میں آئین پر بحث کی جا رہی ہے۔ جس کے دوران کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے رکن پارلیمنٹ کے طور پر اپنی پہلی تقریر پیش کی۔ حزب اختلاف کی جانب سے بحث کا آغاز کرتے ہوئے پرینکا گاندھی نے کہا کہ موجودہ حکومت کے دوران عوام کے مفاد کو […]

image

شام کے دہلی واقع سفارتخانے میں باغیوں کا جھنڈا

نئی دہلی: شام میں بغاوت کے بعد سیاسی اور قومی شناخت کی تبدیلی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ دہلی میں واقع شام کے سفارتخانے نے اپنا پرانا قومی پرچم اتار کر باغیوں کا جھنڈا لگا دیا ہے۔ یہ اقدام سفارتی طور پر اس بات کا عندیہ دیتا ہے کہ ہندوستان میں شام کے سفارتکاروں […]

image

دہلی میں شملہ اور مسوری سے بھی زیادہ سردی

نئی دہلی: دہلی میں اس وقت شدید سردی پڑ رہی ہے، جس نے شملہ اور مسوری کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ دہلی میں گزشتہ دن کا کم از کم درجہ حرارت 4.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو کہ شملہ کے 5 ڈگری اور مسوری کے 6.9 ڈگری سیلسیس سے بھی کم تھا۔ دہلی […]

image

ڈی پی ایس سمیت دہلی کے کئی اسکولوں کو بم کی دھمکی

نئی دہلی: دہلی کے معروف ڈی پی ایس (ایسٹ آف کیلاش)، سلوان اسکول اور کیمبرج اسکول سمیت متعدد اسکولوں کو جمعہ کے روز بم کی دھمکی آمیز کالز اور ای میلز موصول ہوئیں۔ پہلی کال صبح 4:30 بجے کی گئی، جس کے بعد دہلی پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں فوری طور پر حرکت میں […]

image

سپریم کورٹ میں عبادت گاہ قانون پر سماعت

سپریم کورٹ میں آج عبادت گاہ قانون (پلیسز آف ورشپ ایکٹ) پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے کہا کہ عدالت اس معاملے کی سماعت کرے گی لیکن اگلی سماعت تک نئے مقدمات پر کوئی کارروائی نہ کی جائے۔ عدالت نے واضح کیا کہ نئے مقدمات دائر ہو سکتے ہیں لیکن عدالت ان پر […]

image

خودکشی کے لیے اکسانے کے معاملات میں ٹھوس ثبوت ہونے چاہئیں -سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کہا کہ مبینہ طور پر خودکشی کے لیے اکسانے کے معاملات میں، خود کشی پر اکسانے کی براہ راست یا بالواسطہ کارروائیوں کے ٹھوس ثبوت ہونے چاہئیں۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کسی کو خودکشی کے لیے اکسانے کے جرم کا قصوروار ٹھہرانے کے لیے محض ہراساں کرنا کافی […]

image

دہلی میں اجیت پوار کی شرد پوار سے ملاقات

نئی دہلی: مہاراشٹر میں کابینہ تشکیل کو لے کر تذبذب کی حالت بنی ہوئی ہے۔ اسی درمیان نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے جمعرات کو این سی پی (شرد) سربراہ شرد پوار سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کے ساتھ ایم پی اہلیہ سنیترا پوار، این سی پی رہنما پرفل پٹیل اور چھگن بھجبل […]

image