
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی پر فوری عمل درآمد کے حوالے سے قرارداد منظور ہوگئی ہے ۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ سلامتی کونسل نے غزہ پر جنگ بندی کی قرارداد منظور کی جس کا طویل عرصہ سے انتظار […]
سنگاپور:سنگاپور میں اسرائیلی مشن کے ذریعے قرآن کے حوالے سے اسرائیل کو فلسطین کی سرزمین کا اصل مالک قراردینے پر سنگاپور کے وزیر قانون اور وزیر داخلہ کے. شن موگم نے اسرائیل کو سخت پھٹکار لگائی ہے۔ انہوں نے اسے اسرائیل کے ذریعے تاریخ کو نئے سرے سے لکھنے کی حیرت انگیز کوشش بتایا۔ وزیر […]
جے پور: کانگریس نے راجستھان کی جے پور لوک سبھا سیٹ پر اب پرتاپ کھاچریاواس کو اپنا امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے اس سیٹ سے سنیل شرما کو ٹکٹ دیاگیا تھا۔ تاہم اس اعلان کے بعد کانگریس پارٹی کے لیڈروں نے سوال اٹھانا شروع کر دیا تھا۔کانگریس لیڈر ششی تھرور نے […]
گوہاٹی:آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے بنگالی بولنے والے مہاجر بنگلہ دیشی مسلمانوں کے لیے ریاست کے مقامی باشندے بننے کے لیے کچھ شرائط رکھی ہیں۔ سی ایم سرما نے ہفتہ کو بنگالی بولنے والے مسلمانوں سے کہا کہ اگر وہ واقعی میں خود کو مقامی شہر ی کا درجہ دلا نا چاہتے […]
غزہ :فلسطینی تحریک حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے متوقع معاہدے کی تازہ ترین پیش رفت کے حوالے سے اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے بتایا ہے کہ تل ابیب نے قطر میں ہونے والے مذاکرات کے دوران حماس کے قید میں چالیس اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں […]
نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس انتخاب میں بائیں بازو کے امیدواروں نے چاروں سیٹوں پر قبضہ کر لیا ہے، جب کہ آر ایس ایس-بی جے پی کی حمایت یافتہ ودیارتھی پریشد کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بائیں بازو […]
لکھنئو :رنگوں کے تہوار ہولی کے پیش نطراترپردیش کے تمام اضلاع میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیںتاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ نہ ہو۔ رمضان المبارک کے درمیان آنے والے ہولی تہوار کے دوران امن برقراررکھنے کے لئےلکھنؤ، کانپور، میرٹھ، علی گڑھ ، مفظر نگر سمیت تمام اضلاع میںمحکمہ پولیس کے افسران الرٹ ہیں ۔ […]
نئی دہلی :بی جے پی نے اتوار کو لوک سبھا انتخابات کے لیے 111 امیدواروں کی پانچویں فہرست جاری کی۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو بھی ٹکٹ دیا گیا ہے۔ وہ منڈی سے الیکشن لڑیں گی۔ سیتا سورین کو دمکا سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ سیتا سورین جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین […]
نئی دہلی:وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکر سنگاپور کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ وہاں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ایس جے شنکر نے پاکستان اور چین کو سخت نشانہ بنایا۔ وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا کہ ہندوستان اپنے پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دہشت گردی […]
لداخ:وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے 24 مارچ 2024 کو لیہہ میں فوجیوں کے ساتھ رنگوں کا تہوار ہولی منایا۔ ان کے ساتھ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل منوج پانڈے اور جنرل آفیسر کمانڈنگ، فائر اینڈ فیوری کور لیفٹیننٹ جنرل رشیم بالی بھی تھے۔فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ان […]