
لندن:برطانیہ کی ایک اعلیٰ عدالت نے کہا ہے کہ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو اپنے خلاف جاسوسی کے الزامات میں مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے برطانیہ سے ملک بدر کر کے فوراً امریکہ کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔اس عدالتی حکم کو جولیان اسانج کی جزوی قانونی فتح قرار دیا جا رہا […]
غزہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے باوجود غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی کارروائیاں جاری ہیں۔میڈکے مطابق قرارداد گزشتہ روز اسرائیل کے قریبی اتحادی امریکہ کی عدم شرکت کے بعد منظور کی گئی یہ قرارداد مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے لیے فوری جنگ بندی کا مطالبہ […]
ایودھیا:ایودھیا واقع رام مندر احاطہ میں تعینات ایک پی اے سی جوان کو مشتبہ حالت میں گولی لگ گئی ہے جس کی حالت اس وقت نازک بتائی جا رہی ہے۔ زخمی جوان کو لائف سپورٹ سسٹم کے ساتھ لکھنؤ کے ٹراما سنٹر ریفر کیا گیا ہے۔ میڈیا کی خبرکے مطابق اس حادثہ کی جانکاری ملنے […]
نئی دہلی :کانگریس نے امیدواروں کی ساتویں فہرست آج جاری کر دی جس میں مجموعی طور پر 5 امیدواروں کے نام شامل ہیں۔کانگریس کی تازہ فہرست کے مطابق چھتیس گڑھ کی سروجا سیٹ سے ششی سنگھ اور رائے گڑھ سے مینکا دیوی سنگھ کو میدان میں اتارا گیا ہے۔ چھتیس گڑھ کی مزید 2 سیٹوں […]
باندہ: اترپردیش کی باندہ جیل میںبند مختار انصاری کی طبیعت اچانک بگڑجانے کے بعد ضلع میں افراتفری کا ماحول دیکھاگیا۔ انہیں جلد بازی میںباندہ کے میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا۔ ابتدائی طور پر اطلاع ملی تھی کہ مختار انصاری کو گھبراہٹ اور سینے میں درد کی وجہ سے داخل کیا گیا تھا لیکن اب […]
ریاض: سعودی عرب میں پبلک سکیورٹی نے کہا ہے کہ مسجد حرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحنوں میں تیز دھار آلات لانے پر پابندی ہے۔ پبلک سیکیورٹی نے پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے زائرین کو خبردار کیا کہ وہ بیداری بڑھانے کے جاری اقدامات کے تناظر […]
ممبئی :مہاراشٹر کے بیڈ ضلع میں ایک مسجد کی دیوار پر دوسرے طبقہ کا مذہبی نعرہ لکھے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس سے علاقے میں کشیدگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کسی نامعلوم شخص نے یہ بدمعاشی کی ہے جس کی خبر ملتے ہی پولیس نے ایف آئی آر […]
چنڈی گڑھ: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پنجاب میں لوک سبھا الیکشن اکیلے لڑے گی۔ پارٹی کی ریاستی یونٹ کے سربراہ سنیل جاکھڑ نے منگل کو یہ جانکاری دی۔ یہ اعلان شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) اور بی جے پی کے درمیان پارلیمانی انتخابات کے لیے دوبارہ اتحاد کے لیے بات چیت کی […]
ملپورم:کیرالہ کے وزیر اعلیٰ اورمارکسوادی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے سینئر لیڈر پینارائی وجین نے یاد دہانی کرائی ہے کہ ’بھارت ماتا کی جئے‘ اور ’جئے ہند‘ کے نعرے سب سے پہلے مسلمانوں نے لگائے تھے، تو کیا سَنگھ پریوار ان نعروں کو چھوڑنے کے لیے تیار ہے! پینارائی وجین نے شمالی کیرالہ کے […]
نئی دہلی: سال 2024 کا پہلا چاند گرہن امریکہ‘ یورپ کے بیشتر ممالک، آسٹریلیا، افریقہ، شمالی اور مشرقی ایشیا میں نظر آیا۔ 25 مارچ 2024 کو ہونے والا چاند گہن ہندوستان سے اس کے وقت کی وجہ سے دن کی روشنی کی وجہ سے نہیںدیکھا جا سکا ۔ اس کے بجائے پورے یورپ، افریقہ اور […]