Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

کیجریوال کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی عرضی پر دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار

نئی دہلی “:دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے درخواست گزارکی سخت سرزنش کی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ یہ سب شہرت کے لیے کیا جا رہا ہے۔ ہم درخواست گزار پر بھاری جرمانہ عائد کریں […]

image

سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی اننت ناگ سے الیکشن لڑیں گی

سرینگر: لوک سبھا انتخابات کیلئے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے وادی کشمیر میں اپنے تین امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ڈی پی کی سربراہ اور ریاست کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی اننت ناگ سے الیکشن لڑیں گی جبکہ سری نگر سے پارٹی نے اپنے یوتھ ونگ کے لیڈر […]

image

غزہ پر بیان کے دوران اقوام متحدہ کی عمارت لرز اٹھی

نیویارک : اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران غزہ کی دل دہلا دینے والی سنگین صورتحال کا ذکر ہو رہا تھا کہ عمارت زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران فلسطین اور غزہ کے مظلوم شہریوں پر غاصب اسرائیل کی […]

image

ہماچل پردیش میں عید کے موقع پر مسلم خواتین کے لیے مفت بس سفرکی سہولت

شملہ: ہماچل پردیش ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ایچ آر ٹی سی) نے عید کے موقع پر مسلم خواتین کے لیے مفت بس سفر کا اعلان کیا ہے۔ یہ سہولت عید کے دن صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک دستیاب رہے گی۔کارپوریشن نے کہا ہے کہ یہ سہولت طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک دستیاب رہے […]

image

بی جے پی کے خلاف کسان اب کھل کر میدان میں اترے

نئی دہلی :لوک سبھا انتخابات کے درمیان پورے ملک کے بی جے پی کے خلاف کسان اب کھل کر میدان میں آگئے ہیں۔ ایسا ہی ایک نظارہ آج ہریانہ کے سرسا میں نظرآیا جہاں کسانوں نے نہ صرف بازاروں میں بی جے پی کے خلاف احتجاجی مارچ نکالا بلکہ شہر کے عین چوراہے پر بی […]

image

اسرائیل ۔حماس جنگ کے6ماہ مکمل

غزہ۔آج یعنی اتوار کو اسرائیل پر حماس کے حملے اور اس کے جواب میں غزہ پٹی پر اسرائیلی فوجی کارروائی کو چھ ماہ مکمل ہو گئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران، اسرائیل میں 1200 اسرائیلی۔غیر ملکی شہریوں کی ہلاکت کے جواب میں، اسرائیلی فوج کے حملوں میں اب تک صرف غزہ میں 33،137 فلسطینی جاں […]

image

نسیم الدین صدیقی کوفراڈکال کے ذریعے جان سے مارنے کی دھمکی

لکھنئو:اتر پردیش کے سابق کابینی وزیر اور کانگریس لیڈر نسیم الدین صدیقی اور ان کے سیکورٹی افسر کو فون کر کے 50 ہزار روپے کا مطالبہ کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ اس واقعے کی اطلاع نسیم الدین صدیقی نے پولیس کو دے دی ہے اور پولیس نے ان کی شکایت کی […]

image

اکھلیش یادوکی مختار انصاری کے اہل خانہ سے ملاقات

غازی پور: مختار انصاری کی موت کے بعد سے اہم لیڈران کا غازی پور آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو بھی اتوار (7 مارچ) کو غازی پور میں واقع مختار انصاری کے گھر گئے اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ مختار انصاری سماج وادی پارٹی کے ہی […]

image

راجستھان رائلز نے رائل چیلنجرز بنگلور کو 6 وکٹوں سے ہرایا

جے پور : راجستھان رائلز نے ہائی اسکورنگ میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کو 6 وکٹوں سے شکست دی ہے۔ جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آر سی بی نے پہلے کھیلتے ہوئے 183 رنز بنائے۔ راجستھان کی ٹیم ہدف کا تعاقب کرنے نکلی اور اس نے یہ ہدف […]

image

مسجدِ اقصی میں شبِ قدر کا اہتمام،دولاکھ مسلمانوں کی شرکت

یروشلم : القدس اسلامک فاؤنڈیشنانتظامیہ نے اعلان کیا کہ دو لاکھ مسلمان مسجد الاقصیٰ میں شب قدر کے لیے یکجا ہوئے ۔ اس مقدس رات کو مسجد اقصیٰ میں گزارنے کے خواہاں افرادنے یہیں پر افطاربھی کیا۔ رمضان المبارک کے آخری ایام الاقصیٰ میں عبادت میں گزارنے کے خواہشمند کئی افراد بیت المقدس کے صحن […]

image