Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ہندوستان دنیا میں سب سے تیز ترقی کرنے والی طاقت ۔وزیر دفاع

گوچر (چمولی): وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ دنیا نے قبول کر لیا کہ ہندوستان دنیا میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی طاقت ہے ۔ انہوں نے یہ بات یہاں لوک سبھا انتخابات میں اتراکھنڈ کے پوڑی گڑھوال پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی امیدوار انیل بلونی کی حمایت میں جلسہ […]

image

ابو غریب جیل کے قیدیوں کے مقدمہ کی سماعت20 برس بعد پیر کو شروع ہو گی

ورجینیا: آج سے 20 سال قبل اپریل کے ہی مہینے میں عراق کی ابو غریب جیل میں بدسلوکی کا شکار قیدیوں اور ان کی حفاظت پر مامور امریکی فوجیوں کی مسکراتے ہوئے تصاویر جاری کی گئی تھیں جس نے دنیا کو چونکا کر رکھ دیا تھا۔امریکی عدالت میں اگلے ہفتے ابو غریب جیل میں قید […]

image

مرد وں کے ساتھ ڈانس کرنے پرملائیشیا ئی بیوٹی کوئین کاتاج واپس لے لیا گیا

کوالالمپور:کچھ مرد وں کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر ملائیشیا کی بیوٹی کوئین سے تاج واپس لے لیا گیا۔ ویب سائٹ دی اسٹار کے مطابق ملائیشیا کے صوبے صباح میں 2023 میں خوبصورتی کا مقابلہ جیتنے کے بعد تاج حاصل کرنے والی 24 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر اور بیوٹی کوئین نے ڈانس ویڈیو وائرل […]

image

یدی یورپاپی او سی ایس او ایکٹ کیس میں سی آئی ڈی کے سامنے پیش

بنگلور :کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا جمعہ کو اپنے خلاف پی او سی ایس او ایکٹ کیس میں فوجداری تحقیقاتی محکمہ (سی آئی ڈی) کے سامنے پیش ہوئے۔متاثرہ کی ماں کی شکایت کی بنیاد پر کرناٹک کے ممتاز بی جے پی لیڈر یدی یورپا پر ایک 17 سالہ لڑکی کے ساتھ […]

image

ملک میں اِس وقت غیر اعلانیہ ایمریجنسی نا فذ ۔عمر عبداللہ

سری نگر: فاروق عبداللہ کی جانب سے شمالی کشمیر کی بارہمولہ لوک سبھا سیٹ سے اپنی امیدواری کا اعلان کرنے کے موقع پر سری نگر میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے الزام عائد کیا کہ اس وقت ملک میں غیر اعلانیہ ‘ایمرجنسی […]

image

تاریخ میں پہلی بار پرعید کی نماز سڑک پرنہیں ہوئی ۔لیفٹیننٹ گورنر

نئی دہلی : دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے کہا کہ اس سال کی عید پر دہلی کی تاریخ میں شاید پہلی بار سڑک پر نہیں بلکہ مساجد کے اندر ہوئی اور یہ ہم آہنگی اور مل جل کر رہنے کی ایک بہترین مثال ہے۔ ایل جی وی کے سکسینہ نے جمعرات کو […]

image

بین الاقوامی بازار میں سونے قیمتوں میں اضافہ جاری

ممبئی: سونے کی قیمت تاریخی طور پر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بین الاقوامی بازار میں تیزی کے پیش نظر ہندوستان کے ملٹی کموڈٹی ایکسچینج (ایم سی ایکس) پر جمعہ کو 5 جون کی ڈلیوری کے لیے سونے کی قیمت 72423 روپے فی 10 گرام ہو گئی۔ وہیں، بین الاقوامی بازار میں اس […]

image

سسودیا کی عبوری ضمانت کی درخواست پر ای ڈی اور سی بی آئی سے جواب طلب

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کو عام آدمی پارٹی لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عبوری ضمانت کی درخواست پر ای ڈی اور سی بی آئی سے جواب طلب کیا ہے۔ سسودیا نے لوک سبھا انتخابات میں تشہیر کرنے کے لیے عبوری ضمانت کی درخواست کی ہے۔راؤس ایونیو کورٹ […]

image

ممتا سی اے اے، این آر سی اور یکساں سول کوڈبنگال میں نافذنہیں ہونے دیں گی

کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ وہ شہریت ترمیم قانون (سی اے اے)، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور یکساں سول کوڈ کو ریاست میں لاگو نہیں ہونے دیں گی۔ عید الفطر کے موقع پر یہاں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ کچھ […]

image

کروڑوں فرزندان توحیدنے ادا کی عید کی نماز۔وزیر اعظم نے دی مبارکباد

نئی دہلی: ملک بھر میں آج کروڑوں فرزندانِ توحید نے عیدالفطرکی نماز ادا کی اور ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔تما م عیدگاہوں اور مساجد میں لوگوں کی کثیر تعداد نظر آئی ۔ اس موقع پر ملک میں امن کی دعائوں کے ساتھ ساتھ فلسطین اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ […]

image