Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

کیجریوال کی درخواست پر ای ڈی کو سپریم کورٹ کا نوٹس

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کی درخواست پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) نوٹس بھیج کر اس سے جواب طلب کیا گیا ہے۔اس درخواست میں دہلی ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے ، جس میں مبینہ طور پر دہلی ایکسائز پالیسی گھوٹالے سے متعلق منی […]

image

متھرا شاہی عید گاہ سے متعلق کمشنر کے سروے پر عبوری حکم امتناع میں توسیع

نئی دہلی :متھرا کی شاہی عید گاہ سے متعلق سپریم کورٹ نے کمشنر کے سروے پر عبوری حکم امتناع میں توسیع کر دی ہے۔ حالانکہ عدالت نے الہ آباد ہائی کورٹ میں چل رہی سماعت پر کوئی روک نہیں لگائی ہے۔ سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ اس کیس کی سماعت ہائی کورٹ میں […]

image

بیت المقدس ’لبیک لبیک یا اقصیٰ‘ کے نعروں سے گونج اٹھا

بیت المقدس :ایران کے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملوں پر فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے باہر جشن منایا، جس کی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ صیہونی ملک اسرائیل پر ایران کے سخت حملہ کے بعد دنیا کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے جشن منایا۔ ایران کے اسرائیل پر حملہ کے فوری بعد مسجد […]

image

مودی او ریوگی نے گھر نہ بساکربے روزگاری روک دی ۔ بی جے پی ایم پی

نئی دہلی :لوک سبھا انتخابات شروع ہونے سے صرف دو دن قبل، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ دنیش لال یادو نے بھارت میں بے روزگاری پر اپنے تبصرے سے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے یادو نے بی جے پی کے سینئر لیڈروں جیسے وزیر اعظم نریندر […]

image

عدلیہ کو کمزور کرنے کی بڑھتی کوششوں پر سبکدوش جج حضرات فکرمند

نئی دہلی:سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے 21 سبکدوش ججوں کے ایک گروپ نے ’سوچے سمجھے دباؤ، غلط جانکاری اور عوامی طور پر بے عزتی کے ذریعہ عدلیہ کو کمزور کرنے کی کچھ گروپس‘ کی بڑھتی کوششوں پر فکر کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) کو ایک خط لکھا ہے۔ […]

image

چوتھی شکست کے بعد ممبئی انڈینس کوسرکردہ سابق کرکٹرس کی تلخ تنقید کا سامنا

ممبئی :ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو موجودہ آئی پی ایل میں ممبئی انڈینس کی چوتھی شکست کے بعد سرکردہ سابق کرکٹرس کی تلخ تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سابق عظیم بلے باز سنیل گاوسکر نے اب تک ’بالکل معمولی گیندبازی اور معمولی کپتانی‘ کے لیے ان کی تنقید کی […]

image

کانگریس کے مزید 10 امیدواروں کی فہرست جاری

نئی دہلی: کانگریس نے اتوار کو دہلی اور پنجاب میں لوک سبھا انتخابات کے لئے 10 امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی، جس میں پنجاب کے سابق وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چنی کو جالندھر-ایس سی لوک سبھا سیٹ کے لئے ٹیپ کیا۔فہرست کے مطابق پارٹی نے تجربہ کار سیاست دان جے پی اگروال کو […]

image

قدس شریف مسلمانوں کے ہاتھوں میں ہوگا:خامنہ ای

تہران: ایران کے سپریم لیڈرخامنہ ای نے یروشلم میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک مسجد الاقصی کے اوپر سے گزرنے والے میزائل کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کی۔خامنہ ای نے ایک اور پوسٹ میں یہ بھی لکھا کہ ‘قدس شریف (یروشلم) مسلمانوں کے ہاتھ میں ہوگا اور عالم اسلام […]

image

والد کو کڈنی عطیہ کرنے سے متعلق بی جے پی کے سوال پر روہنی کاسخت جواب

پٹنہ :بہار کی سارن لوک سبھا سیٹ سے آر جے ڈی امیدوار روہنی آچاریہ نے اپنے والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا سخت جواب دیتے ہوئے اسے چیلنج بھی کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر بی جے پی میں ہمت ہے تو وہ جانچ کرالے، اگر […]

image

حج 2024کے لئے ہوائی جہاز کرایہ میں زبردست کمی

نئی دہلی: حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2024 کے لیے احمد آباد، لکھنئو، دہلی، کو لکتہ اور کوچین سمیت کئی ایمبارکیشن پوائنٹ سے ہوائی جہاز کرایہ میں زبردست کمی کا آج اعلان کیا ہے۔ حج کمیٹی آف انڈیا کہ سی ای او ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی (آئی۔ آر۔ ایس) نے بتایا کہ امسال احمد آباد […]

image