
پٹنہ : بہار کی چراغ پاسوان والی راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی کو زوردار جھٹکا لگا ہے۔ کھگڑیا سے موجودہ ایم پی محبوب علی قیصر ایل جے پی چھوڑ کر لالو یادو کی پارٹی آر جے ڈی میں شامل ہو گئے ہیں۔محبوب علی قیصر نے اتوار (21 اپریل) کو پٹنہ میں راشٹریہ جنتا دل کی […]
نئی دہلی : گزشتہ 19 اپریل کو ملک کی 102 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹ ڈالے گئے تھے، جن میں منی پور اندرونی اور منی پور باہری (کچھ حصہ) لوک سبھا سیٹوں کے لیے بھی ووٹنگ ہوئی تھی تاہم ووٹنگ کے دوران کئی مقامات سے تشدد اور ای وی ایم میں توڑ پھوڑ کی خبروں کے […]
غزہ: حماس نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا کا سب سے بڑا منافق اور فلسطین کی آزادی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔حماس نے ایک بیان میں کہا کہ ایک بار پھر امریکہ بین الاقوامی عزم کے سامنے کھڑا ہے اور فلسطین کی آزادی کیلئے ایک قرارداد کو ویٹو کرکے اپنی منافقت کا ثبوت پیش […]
ریاض: حرم مدینہ کے زائرین کے حوالے سے مسجد نبویؐ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 55 لاکھ 48 ہزار 288 زائرین کی آمد ریکارڈ ہوئی۔سعودی میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ کے امور کی جنرل اتھارٹی نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران آنے والوں کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کیے […]
مراد آباد لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار سرویش سنگھ کا آج دہلی ایمس میں انتقال ہو گیا۔ اس لوک سبھا سیٹ پر کل یعنی 19 اپریل کو ہی پہلے مرحلہ کے تحت ووٹ ڈالا گیا تھا۔ سرویش سنگھ نے بھی کل اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا تھا، لیکن اس کے […]
نئی دہلی: راجدھانی دہلی کی ایک عدالت نے ہفتہ کے روز مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ دہلی شراب پالیسی معاملہ میں درج بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے معاملات میں عام آدمی پارٹی (عآّپ) کے رہنما منیش سسودیا کی ضمانت کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔رپورٹ […]
حیدرآباد: اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے جمعہ 19 اپریل کو تلنگانہ میں 13 مئی کو ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔اپنے بھائی اور اے آئی ایم آئی ایم اسمبلی فلور لیڈر اکبرالدین اویسی اور پارٹی ایم ایل ایز، […]
غزہ: غزہ کے شہر رفح پر اسرائیل نے حملہ کردیا، حالیہ فضائی حملوں میں 6 بچوں اور 2 خواتین سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بمباری سے بچنے کے لیے اپنے گھر بار چھوڑ کر 20 لاکھ افراد رفح میں پناہ لیے ہوئے ہیں جو قدرے محفوظ علاقہ تھا۔اسرائیلی فوج نے […]
الہ آباد: یوپی بورڈ کی جانب سے ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے سال 2024 کے امتحانات کے نتائج ہفتہ کو جاری کر دئے گئے۔ ثانوی تعلیمی کونسل (یو پی بورڈ) کے سکریٹری دیبیاکانت شکلا نے الہ آباد (پریاگراج) میں واقع بورڈ کے ہیڈکوارٹر میں نتائج کا اعلان کیا۔انہوں نے بتایا کہ ہائی اسکول کے 89.55 […]
سنگرور: پنجاب کے ضلع سنگرور سے ایک چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ جمعہ کی دیر رات یہاں ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کے درمیان زبردست لڑائی خونی تصادم میں تبدیل ہوگئی ۔ قیدیوں نے ایک دوسرے پر تیز دھار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے کے بعد چار قیدیوں کو سنگرور اسپتال لایا گیا۔ جن […]