
ونپرتی:تلنگانہ کے ونپرتی ضلع مستقر میں مسلم طالب علم کو نماز کی ادائیگی کیلئے مسجد جانے کے دوران نام پوچھ کر ان پر حملہ کیا گیا۔منصف کی خبر کے مطابق منگل کوونپرتی ضلع مستقر میں موجود ایس سی ہاسٹل میں مقیم ڈپلومہ فارمیسی سال اول کے نوجوان19 سالہ محمد معصوم جو کولّہ پور منڈل کے […]
لکھنؤ : ایس پی سپریمو اکھلیش یادو قنوج لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ کاغذات نامزدگی جمعرات کو دوپہر 12 بجے داخل کریں گے۔ اس سے پہلے ایس پی نے تیج پرتاپ یادو کو قنوج سے اپنا امیدوار بنایا تھا۔ اب اکھلیش یادو اس سیٹ سے الیکشن لڑیں گے ۔ دو دن پہلے ہی […]
یاوتمال :مرکزی وزیر نتن گڈکری آج مہاراشٹر کے یاوتمال میں تقریر کرتے ہوئے اچانک بیہوش ہو گئے۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مائک کے سامنے کھڑے وہ اچانک لڑکھڑانے لگتے ہیں۔ ایسے میں وہاں قریب میں کھڑے لوگوں نے […]
نئی دہلی : جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کے 20تا 22 اپریل 2024 منعقدہ اجلاس میں مندرجہ ذیل قراردادیں پاس کی گئیں جن کی تفصیلات حسب ذیل ہیں۔ ملکی صورت حال: جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوری کا یہ اجلاس ملک میں ہونے والی تبدیلیوں اور تیزی سے بگڑتی ہوئی سماجی ، […]
غزہ :غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوسو دن مکمل ہوگئے۔ فلسطینی محکمہ صحت نے 199 ویں دن بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج نے جارحیت کے دوران مزید 54 فلسطینیوں کو شہید کرکے شہدا کی تعداد 34151 کردی ہے۔ اسرائیل نے ان 199 دنوں کے اندر 24 لاکھ میں سے 17 […]
نئی دہلی : ہندوستان کے معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے ملک کے مسلمانوں کے خلاف کئے گئے انتہائی نفرت انگیز تبصرہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے ایکس (ٹوئیٹر) پر اپنے بیان میں تمام ہندوستانی شہریوں سے جمہوریت کے سب سے بڑے […]
نئی دہلی : راجستھان کے بانسواڑہ میں پی ایم مودی کے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان پر ملک و بیرونِ ملک ہو رہی شدید تنقید کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے اس کی جانچ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی تقریر سے متعلق جو شکایات موصول ہوئی […]
لاہور :ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اپنے پاکستان دورے کےدوران مزار اقبالؒ پہنچے جہاں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ان کا استقبال کیا۔معزز مہمان ایرانی صدرسیدابراہیم رئیسی نے مزار اقبال پر گلپوشی اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر مولانا عبدالخبیر آزاد نے مزار اقبال پر دعا کرائی۔اس سے پہلے ابراہیم رئیسی کی […]
کولکتہ: کلکتہ ہائی کورٹ نے رام نومی کے موقع پر مغربی بنگال کے مختلف مقامات پر ہونے والے تشدد پر آج سخت تبصرہ کیا۔ عدالت نے کہا کہ وہ ان حلقوں میں لوک سبھا انتخابات کی اجازت نہیں دے گی جہاں رام نومی کے دوران فرقہ وارانہ تشدد پیش آیا تھا۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ٹی […]
نئی دہلی : ملک کی راجدھانی دہلی اور نوئیڈا، غازی آباد، گروگرام میں آج شام تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہونے کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ تاہم ان لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا جو شام کو دفتر سے گھر لوٹ رہے تھے۔ وقفے وقفے سے بارش کے باعث سڑکوں پر […]