
چتردرگا (کرناٹک): مشہور لنگایت سنت شیومورتی موروگا شرنارو نے پیر کو کرناٹک کے چتردرگا میں سیشن کورٹ کے سامنے خودسپردگی کر دی۔ جس کے بعد انہیں دوبارہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ سنت شرنارو پر نابالغ لڑکیوں کا جنسی استحصال کرنے کا الزام ہے۔ سپریم کورٹ نے حال ہی میں ان کی درخواست ضمانت منسوخ […]
نئی دہلی :ملک کی بیشتر ریاستوں میں شدت کی گرمی کی جاری ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے مشرقی ہندوستان میں یکم مئی تک ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کی ہے۔ تاہم ہیٹ ویو وارننگ کے پیش نظر تریپورہ نے اپنے اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ ادھر جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع […]
واشنگٹن: امریکہ کی ایموری یونیورسٹی میں اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے طلبا پر پولیس نے حملہ کردیا جس سے علاقہ میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔میڈیا کے مطابق امریکی ریاست اٹلانٹا کی یونیورسٹی میں پولیس نے پْرامن طلبا پر کالی مرچ اور ربڑ کی گولیاں استعمال کیں۔ آنسو گیس کی شیلنگ […]
کوٹہ: کوچنگ ہَب کے نام سے مشہور راجستھان کے کوٹہ میں پھر ایک طالب علم کے ذریعہ مبینہ طور پر خودکشی کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ گزشتہ ایک سال سے کوٹہ میں رہ کر نیٹ امتحان کی تیاری کر رہے ایک طالب علم نے اتوار کو اپنے کمرے […]
رانچی :منی لانڈرنگ معاملے میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی شریک حیات کلپنا سورین نے آج ریاست کی گانڈے اسمبلی سیٹ سے جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کی امیدوار کی شکل میں پرچہ نامزدگی داخل کر دیا۔قابل ذکر ہے کہ گانڈے اسمبلی سیٹ کے لیے ضمنی انتخاب 20 […]
حیدرآباد: ریزرویشن سے متعلق مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کے چھیڑچھاڑ والے ویڈیو کے سلسلے میں دہلی پولیس نے تلنگانہ کے وزیراعلی ریونت ریڈی کو جانچ کے حصہ کے طورپر قومی دارالحکومت طلب کیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا کہ سوشیل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں چھیڑچھاڑ کرتے ہوئے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی […]
نئی دہلی :تہاڑ جیل انتظامیہ سے اجازت ملنے کے بعد دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی بیوی سنیتا نے ان سے ملاقات کی۔ یہ جانکاری پیر کے روز عام آدمی پارٹی (عآپ) نے دی۔ حالانکہ عآپ نے اتوار کے روز الزام لگایا تھا کہ جیل افسران نے سنگیتا کیجریوال کو وزیر اعلیٰ سے ملنے […]
بنگلور:کرناٹک میں جنتا دل سیکولر (جے ڈی ایس) کے لیے اس وقت حالات انتہائی ناخوشگوار معلوم پڑ رہے ہیں۔ لوک سبھا انتخاب کے درمیان ہاسن سے این ڈی اے امیدوار پرجول ریونّا کے مبینہ سیکس اسکینڈل معاملہ نے طول پکڑ لیا ہے اور اب جے ڈی ایس کے کئی لیڈران بھی ان کے خلاف کارروائی […]
نیویارک : امریکہ کے آزاد خیال یہودی سینیٹر برنی سینڈرز نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف احتجاج اور نعرے لگائے گئے جس پر اسرائیلی وزیر اعظم نے یونیورسٹیوں میں احتجاج کو ‘یہودی دشمن’ قرار دیا تھا۔اسرائیلی وزیر اعظم نے […]
چنئی :چنئی سپر کنگز نے سن رائزرز حیدرآباد کو 78 رنز سے شکست دے دی ۔سی ایس کےکی جیت کے سب سے بڑے ہیرو رتوراج گائیکواڑ اور تشار دیشپانڈے رہے۔ گائیکواڑ نے 98 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ دیش پانڈے نے 4 اہم وکٹیں حاصل کیں۔ چیپک اسٹیڈیم، چنئی میں کھیلے گئے اس میچ میں […]