
نئی دہلی : رائے بریلی و امیٹھی کی سیٹ پر گزشتہ کئی دنوں سے قیاس آرائیاں جا رہی تھیں کہ کانگریس کس کو یہاں سے اپنا امیدوار بناتی ہے۔ آج (3 مئی) کو کانگریس نے رائے بریلی لوک سبھا سیٹ سے راہل گاندھی کو اور امیٹھی سے کشوری لال شرما کو اپنا امیدوار بنانے کا […]
رائے بریلی:راہل گاندھی نے آج دوپہر تقریباً 2.15 بجے رائے بریلی کلکٹریٹ پہنچ کر اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کردیا۔ اس موقع پر راہل گاندھی کے ساتھ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، سونیا گاندھی، پرینکا گاندھی، تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی اور راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت موجود تھے۔ راہل گاندھی کے ساتھ کانگریس […]
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے ’گڈس اینڈ سروسیس ٹیکس‘ (جی ایس ٹی) ایکٹ کی دفعات کے تحت جاری کردہ نوٹس اور گرفتاریوں کی تفصیلات طلب کی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے کہا ہے کہ وہ قانون کی تشریح کر سکتی ہے اور شہریوں کو آزادی سے محروم کرنے والے کسی […]
نئی دہلی : بی جے پی نے خاتون پہلوانوں کے ساتھ مبینہ جنسی استحصال کے ملزم برج بھوشن شرن سنگھ کا ٹکٹ قیصر گنج سے ضرور کاٹ دیا، لیکن ان کی جگہ برج بھوشن کے بیٹے کرن بھوشن کو ٹکٹ دے کر اپنے لیے پھر سے مشکلیں کھڑی کر لی ہے۔ خاتون پہلوانوں نے برج بھوشن […]
ممبئی: مہاراشٹر میں ونچت اگھاڑی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے چھ مسلم امیدوار کھڑے کیے ہیں۔ کسی بھی بڑی سیاسی پارٹی نے لوک سبھا 2024 کے انتخابات میں مہاراشٹر میں ایک بھی مسلم امیدوار کھڑا نہیں کیا ہے، صرف ونچت بہوجن اگھاڑی ریاست کی واحد سیکولر سیاسی جماعت ہے جس نے لوک سبھا انتخابات […]
واشنگٹن: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کسی زمانے میں پتنگ اڑانے کے شوقین بھی رہے ہیں اور شوق کی تکمیل کے لیے دیوار چین تک جا پہنچے تھے۔بل گیٹس نے اپنے ماضی (جوانی) کی دو تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کر کے بیتے دنوں کی یادوں کو تازہ کیا ہے […]
ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے ان ویزوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے ، جن پر مملکت میں آنے والے افراد حج نہیں کرسکیں گے ۔وزارت حج و عمرہ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج ویزا نہ رکھنا قانون کی خلاف ورزی ہے اور اس صورت میں سزا کا […]
نئی دہلی : لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر جاری سیاسی سرگرمیوں کے درمیان بی جے پی نے آج اتر پردیش کی دو انتہائی اہم لوک سبھا سیٹوں کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔ قیصر گنج سیٹ سے موجودہ رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے بیٹے کرن بھوشن سنگھ کو امیدوار بنایا […]
نئی دہلی :غالب انسٹی ٹیوٹ نئی دہلی میں یکم مئی سے آن لائن اردو، فارسی کلاسز کا آغاز ہوگیا ہے۔ ان کلاسز کا مقصد اردو ، فارسی کے مبادیات سے لوگوں کو واقف کرانا ہے۔ کلاسز کا افتتاح شعبہ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق صدر پروفیسر خالد محمود نے ایوان غالب میں یکم مئی […]
بنگلورو: سیکس اسکینڈل کیس کے سلسلہ میں فحش ویڈیو کیس کی تحقیقات کر رہی ایس آئی ٹی نے پرجول ریونا کو راحت نہیں دی اور 7 دن کی مہلت دینے سے انکار کر دیا۔ جے ڈی ایس کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریونا اس وقت بیرون ملک موجود ہیں۔ انہوں نے ایس آئی ٹی کے سامنے […]