
دھار: کسی بھی لیڈر کا نام لیے بغیر وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ انڈیا اتحاد میں شامل اور چارہ گھپلے میں سزا کاٹ رہے ایک لیڈر نے مسلمانوں کے لیے ریزرویشن کے معاملہ کی حمایت کرکے اتحاد کے ارادوں کا اظہار کیا ہے۔مدھیہ پردیش کے دھار میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے […]
چھترپتی سمبھاجی نگر (مہاراشٹر): آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسدالدین اویسی نے مسلمانوں پر بار بار ہونے والے ’غیر مہذب‘ حملوں، کمیونٹی کو ’درانداز‘ قرار دینے اور مسلمانوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے ہندو خواتین کے ’منگل سوتر‘ چھینے جانے کے الزامات پر وزیر اعظم نریندر مودی کی […]
نئی دہلی: حج کمیٹی آف انڈیا نے 2024 میں حج پر جانے کا انتظار کر رہے عازمین میں 1588 عازمین کے نام شامل کرنے کے ساتھ ہی تیسری فہرست کو منظوری دیدی ہے۔حج کمیٹی آف انڈیا کے سی، ای، او، ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی، آئی، آر، ایس نے بتایا کہ قرعہ میں منتخب عازمین کے […]
یروشلم: برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت کےحکم پر الجزیرہ ٹی وی کی نشریات کو روکنے کے بعدالجزیرہ کے دفتر میں موجود اشیاء کو ضبط کرلیا گیا ہے اورٹی وی کی ویب سائٹ کو بلاک کردیا گیا ہے۔انٹرنیٹ پر الجزیرہ کے دفتر پر اسرائیلی پولیس کے چھاپےکی گردش کرتی ویڈیو میں […]
ممبئی :ممبئی انڈینز نے سن رائزرز حیدرآباد یعنی ایس آر ایچ کو 16 گیندیں باقی رہ کر 7 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سوریہ کمار یادو اور تلک ورما کے درمیان 143 رنز کی شراکت کی بدولت ممبئی فتح درج کرانے میں کامیاب رہا۔ ایس […]
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ تیسرے مرحلے کے تحت منگل کو پولنگ ہوگی۔ ملک کی 11 ریاستوں کے 93 لوک سبھا حلقوں میں آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 1,351 امیدوار میدان میں ہیں جن میں تقریباً 120 خواتین بھی […]
یروشلم: اسرائیلی فوج نے پیر کے دن جنوبی غزہ کے شہر رفح کے لاکھوں لوگوں کو حکم دیا کہ وہ علاقہ خالی کرنا شروع کردیں۔ اس طرح اس نے زمینی حملہ شروع کردینے کا اشارہ دیا۔اس اعلان نے بین الاقوامی ثالثی کی لمحہ آخر کی کوششوں کو پیچیدہ کردیا۔ ڈائرکٹر سی آئی اے اور قطر […]
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین آج (6 مئی) ایک دن کے لیے جیل سے باہر نکلے ہیں۔ وہ پولیس کی حراست میں ہی ہیں، لیکن انھیں چچا آنجہانی راجہ رام سورین کے ’شرادھ‘ میں شرکت کی اجازت ملی ہے۔ ہائی کورٹ نے انھیں پولیس حراست میں اس تقریب میں شامل ہونے کی اجازت […]
نئی دہلی :دہلی و اطراف کے 100 سے زائد اسکولوں کو ای میل کے ذریعے بم کی دھمکیوں کا معاملہ ابھی تازہ ہی تھا کہ گجرات کے احمد آباد میں بھی کئی اسکولوں کو اسی طرح کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ خبروں کے مطابق جن اسکولوں کو ای میلز کے ذریعے دھمکیاں دی گئی ہیں […]
دھارواڑ (کرناٹک): کرناٹک کے دھارواڑ میں ایک چھ سالہ معذور لڑکے کو اس کی ماں نے مگرمچھوں سے بھری ندی میں پھینک دیا۔کرناٹک کے اترا کنڑ ضلع کے داندیلی تعلقہ سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ خاتون (ساوتری) نے اپنے شوہر سے جھگڑے کے بعد یہ کارنامہ انجام دیا۔پولیس رپورٹس کے مطابق جوڑے میں اپنے […]