Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

قرینہ کپورکی متنازعہ کتاب پر مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی جانب سے نوٹس جاری

ممبئی :بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ قرینہ کپور اپنی ایک کتاب کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئی ہیں۔ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی جبل پور بنچ نے انھیں متنازعہ کتاب ’کرینہ کپور خانس پریگننسی بائبل‘ کو لے کر نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جسٹس جی ایس اہلوالیہ کی سنگل بنچ نے قرینہ کپور کے […]

image

تیسرے مرحلہ میں 65.68 فیصد ہوئی پولنگ

نئی دہلی : لوک سبھا انتخاب کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کا حتمی فیصد یعنی فائنل ٹرن آؤٹ الیکشن کمیشن نے چار دن بعد جاری کر دیا ہے۔ دی گئی جانکاری کے مطابق تیسرے مرحلے میں مجموعی طور پر 65.68 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔ اس سے قبل ووٹنگ کے دن، یعنی 7 مئی […]

image

ممنوعہ تنظیم انڈین مجاہدین کے شریک بانی عبدالسبحان قریشی کی ضمانت منظور

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے آج ایک دہشت گردی کیس میں ممنوعہ تنظیم انڈین مجاہدین (آئی ایم) کے شریک بانی عبدالسبحان قریشی کی ضمانت منظور کرلی۔جسٹس سریش کمار کائت اور جسٹس منوج جین پر مشتمل بنچ نے عبدالسبحان قریشی کی حراست جو تقریباً 5 سال کے قریب تھی، پر غور کرتے ہوئے ضمانت منظور […]

image

بھائی جگن موہن ریڈی کے الزام پررو پڑیں بہن شرمیلا

حیدرآباد: سیاسی عزائم کے ساتھ کانگریس میں شامل ہونے پر آندھراپردیش کے وزیراعلی و حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے سربراہ وائی ایس جگن موہن ریڈی کی جانب سے ان کی بہن و آندھراپردیش کانگریس کی سربراہ وائی ایس شرمیلا پر لگائے گئے الزام پرشرمیلا اشکبار ہوگئیں۔شرمیلانے میڈیا سے بات کرتے ہوئے جذباتی انداز میں […]

image

انجن کے اوپرسے سیلفی لینے کی کوشش کے دوران نوجوان ہلاک

حیدرآباد: ایک 16 سالہ نوجوان اس وقت کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا جب وہ ٹرین کے انجن کے اوپر سیلفی لینے کی کوشش کے دوران ہائی ٹینشن بجلی کی تار سے ٹکرا گیا۔ ریلوے عہدیدار نے بتایا کہ یہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا جبکہ لڑکے کی شناخت سہیل منصوری کے نام سے ہوئی ہے۔مرنے […]

image

گجرات ٹائٹنز نے چنئی سپر کنگز کو 35 رنز سے ہرا یا

احمد آباد: سائی سدرشن (103) اور کپتان شبھ من گل (104) کی جارحانہ سنچری کی بدولت گجرات ٹائٹنز نے جمعہ کو انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے 59ویں میچ میں جیت درج کر لی، اس کے بعد موہت اور راشد نے پانچ اہم وکٹیں لے کر چنئی سپر کنگز کو 35 رنز سے شکست […]

image

دہلی اور اطراف میں دھول بھری آندھی سے گرمی سے راحت

دارالحکومت دہلی میں جمعہ کی رات گرمی کے درمیان تیز دھول بھری آندھی آئی ۔ اس سے قبل یہ معلومات دیتے ہوئے محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ 50 سے 70 کلومیٹر کی رفتار سے آندھی آ سکتی ہے۔ آندھی کی وجہ سے دہلی سے متصل نوئیڈا میں سڑکوں پر خاموشی چھا گئی۔ آندھی کے […]

image

رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کے باعث ایک لاکھ افرادبے گھر

غزہ: اقوام متحدہ کی ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نے جمعہ کو کہا کہ جنوبی غزہ پٹی کے رفح شہر میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی وجہ سے تقریباً 110,000 لوگ بے گھر ہوئے ہیں۔یواین آرڈبلیو اے نے ایک بار پھر خطہ میں فوری جنگ بندی پر زور دیا ہے۔ایجنسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]

image

بی جے پی لیڈر برج بھوشن شرن سنگھ کو شدید عدالتی جھٹکا

نئی دہلی :بی جے پی لیڈر برج بھوشن شرن سنگھ کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب عدالت نے خاتون پہلوانوں کے ساتھ مبینہ جنسی استحصال معاملہ میں الزام طے کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے برج بھوشن کے سکریٹری ونود تومر کے خلاف بھی الزام طے کرنے […]

image

یوگی کی جانب سے اکبر پورکانام بدلنے کا اشارہ

کانپور: اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کے روز کہا کہ اگر کوئی اپوزیشن پارٹیوں کے بیانات پر غور کرے تو موجودہ انتخابات کے دوران لڑائی “رام بھکت” اور “رام دروہی” کے درمیان ہے۔گھاٹم پور کے پٹارا ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں اکبر پور لوک سبھا سیٹ کے لیے ایک انتخابی ریلی […]

image