
نئی دہلی :دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتہ کے روز میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ وہ اور دیگر عآپ لیڈران 19 مئی یعنی اتوار کے روز بی جے پی ہیڈکوارٹر جائیں گے تاکہ وزیر اعظم جسے چاہیں اسے جیل بھیج سکیں۔ انھوں نے پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال پر مبینہ […]
نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفیسر اشفاق احمد عارفی کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق 18 مئی کو تاریخی رام لیلا میدان اور درگاہ فیض الٰہی میں مکمل ایئر کنڈیشنڈ حج کیمپ میں دیگر دنوں کے مقابلے عازمین حج کی کثیر تعداد کے درمیان دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن […]
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے میں آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 49 سیٹوں اور اڈیشہ اسمبلی کے دوسرے مرحلے کے لیے 35 سیٹوں کے لیے انتخابی مہم آج شام چھ بجے ختم ہو گئی۔ان سیٹوں پر ووٹنگ پیر کے روز ہوگی۔اس مرحلے میں 49 لوک سبھا سیٹوں پر […]
دیوبند: دنیا بھر میں معروف دینی درس گاہ دارالعلوم دیوبند نے کیمپس میں خواتین کے داخلے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا کیونکہ یہاں خواتین آکر سوشل میڈیا کے ریلز بناتی تھیں جس کی وجہ سے طلبا کی پڑھائی متاثر ہوتی تھی۔ اس کے علاوہ خواتین کی جانب سے […]
بنگلورو: جے ڈی ایس کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریونا کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے پارٹی کے سپریمو اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا نے ہفتہ کو کہا کہ اگر قصوروار پایا جاتا ہے تو انہیں اپنے پوتے کے خلاف کارروائی پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ پی ٹی […]
ممبئی: نکولس پورن (75) اور کپتان کے ایل راہل (55) کی شاندار اننگز کے بعد روی بشنوئی اور نوین الحق کی خطرناک گیندبازی کی بدولت لکھنؤ سپر جائنٹس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 67ویں میچ میں ممبئی انڈینس کو 18 رن سے شکست دے دی۔میچ بارش کی وجہ سے روک دیا گیا […]
حیدرآباد: زرعی اراضی کو اپنے نام نہ کرنے پر ایک شخص نے اپنی ماں اور دو بیٹیوں کا قتل کر دیا۔یہ واردات تلنگانہ کے ضلع کھمم کے گوپال پیٹ میں پیش آیا۔ملزم کی شناخت پی وینکٹیشورلو کے طورپر ہوئی ہے۔وہ زرعی اراضی اپنے نام کرنے کیلئے اپنی ماں سے مطالبہ کررہاتھا تاہم ماں ایسانہیں کررہی […]
نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی سے کانگریس کے امیدوار کنہیا کمار نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ذریعہ ان پر اور ان کے حامیوں پر حملہ کرنے کے لیے غنڈے بھیجنے کا الزام لگایا اور کہا کہ سیاست کرو لیکن سیاست میں اپنی حدود کو پار نہ کرو ۔کنہیا کمار نے ایک انتخابی […]
انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردغان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور مشہور چرچ کو مسجد میں تبدیل کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ترک حکومت نے’بیزینٹائن چرچ آف سینٹ سیویئر اِن کورا‘ کو مسجد میں تبدیل کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، رجب طیب اردغان نے […]
ابوجا: نائیجیریا کی ریاست کانو کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ کانو پولیس کے تعلقات عامہ کے افسر عبدالہی ہارونہ نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ کل گیزاوا سے منسلک ایک گاوں میں نماز فجر کے دوران ابتدائی تعین کے مطابق تیل کے کنستروں میں […]