Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ڈونگر پور معاملے میں اعظم خان بری

لکھنئو:سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو عدالت سے مزید ایک معاملے میں آج راحت مل گئی ہے۔ ڈونگر پور سے جڑے ایک معاملے میں عدالت نے آج فیصلہ سنایا جس میں اعظم خان سمیت 8 لوگوں کو ثبوت کی کمی کے پیش نظر بری کر دیا گیا۔دراصل اعظم خان کے خلاف 2019 میں ڈونگرپور بستی […]

image

اسٹالن کی جانب سے این ای ای ٹی امتحان پر پابندی کا مطالبہ

چنئی :تمل ناڈو کے وزیر اعلی اور ڈی ایم کے کے صدر ایم کے اسٹالن نے اتوار کے روز بڑے پیمانے پر تضادات اور حالیہ ملک گیر احتجاج کا حوالہ دیتے ہوئے میڈیکل کورسز میں داخلے کے لیے این ای ای ٹی کے امتحان پر پابندی لگانے کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا ہے ۔ایک […]

image

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان پر ہندوستان کی شاندار فتح

نئی دہلی : نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیاآئی سی سی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میچ ہندوستانی ٹیم 6 رنز سے جیت گئی۔ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 120 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن وہ سات وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز ہی بنا سکا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ […]

image

ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

حیدرآباد: ہندوستان کی سابق معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ وہ حج پر جارہی ہیں اور ایک بہتر انسان کے طورپر واپس آنے کی امید رکھتی ہیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی روانگی کے حوالہ سے فی الحال کچھ نہیں بتایاہے۔ […]

image

رائے دہندگان کا شکریہ ادا کرنے کے لئے راہل، پرینکا اور سونیاکارائے بریلی دورہ 11 جون کو

نئی دہلی :لوک سبھا انتخابات میں رائے بریلی کے رائے دہندگان نے کانگریس کو بھرپور ووٹ دیا۔ انڈیا الائنس کے تحت رائے بریلی سے کانگریس کے امیدوار راہل گاندھی کو رائے بریلی کی عوام نے پہلی بار یہاں سے کامیاب کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں بھیجا ہے۔ عوام نے انہیں ریکارڈ ووٹوں سے کامیاب کیا ہے۔ […]

image

نیٹ امتحان میں بے ضابطگی پر راہل نے دی طلبا کو تسلی

کانگریس رہنما نے کہا کہ پارلمینٹ میں آپ کی آواز اٹھائوںگا نئی دہلی :نیٹ امتحان میں گریس مارکس کے حوالے سے ایک بڑی بے ضابطگی منظر عام پر آئی ہے۔ نیٹ امتحان کا انعقاد کرنے والی ایجنسی این ٹی اے نے اس کی جانچ کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس بے […]

image

گائے کی اسمگلنگ کاشبہ : ہجومی تشدد میں دو افراد جاں بحق

حیدرآباد:چھتیس گڑھ میں رائے پور ضلع کے قریب گائے کی اسمگلنگ کے شبہ میں ہجومی تشدد میں دو افراد مبینہ طور پر ہلاک ہوگئے جب کہ ایک اور شخص زخمی ہوگیا۔ ہندستان ٹائمز نے پولیس کے حوالہ سے بتایا کہ یہ واقع جمعرات کی شب تقریباً2:20 بجے ارنگ پولیس اسٹیشن علاقہ کے تحت مہاندی دریا […]

image

تمام سیاسی جماعتیں انتخابی نتائج سے سبق حاصل کریں: امیر جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی: انتخابی عمل میں فعال اور پرجوش شرکت کے لیے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مرکز جماعت اسلامی ہند میں منعقد پریس کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے انتخابی نتائج کو نفرت اور تفریق پر مبنی سیاست کے خلاف واضح عوامی موقف کا اظہار قرار دیا۔ آپ نے […]

image

لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

حیدرآباد: 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے سلسلے میں مہینوں کی شدید کشیدگی اور تفرقہ انگیز بیان بازی کے بعد، ہندوستان بھر کی اقلیتیں، خاص طور پر مسلمان، راحت کی سانس لے رہے ہیں۔وزیر اعظم نریندر مودی کی متنازعہ مہم، خاص طور پر راجستھان کے بانسواڑہ میں ان کے تبصروں نے بڑے پیمانے پر تشویش […]

image

کانگریس ورکنگ کمیٹی میں راہل گاندھی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی تجویز منظور

نئی دہلی: کانگریس کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز ادارہ کانگریس ورکنگ کمیٹی نے پارٹی لیڈر راہل گاندھی کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی تجویز کو متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے کہا کہ صرف راہل گاندھی ہی لوک سبھا میں مؤثر طریقے سے پارٹی کے مسائل پر بحث کر سکتے ہیں۔کانگریس کے جنرل […]

image