
نئی دہلی: دہلی میں پینے کے پانی کی سپلائی کرنے والے سب سے بڑے مرکز وزیر آباد تالاب (پونڈ) میں پانی تقریباً ختم ہو چکا ہے۔ دہلی میں پانی کی اس قلت کی اطلاع ہفتہ کو خود ریاست کی پانی کی وزیر آتشی نے دی۔دہلی حکومت نے ہفتہ کو پانی کی قلت کو لے کر […]
حیدرآباد: آندھرا پردیش میں نئی حکومت کی حلف برداری کے بعد گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور وائی ایس آر سی پی کے صدر جگن موہن ریڈی کے حیدرآباد میں واقع گھر پر بلڈوزر کے ذریعے انہدامی کارروائی انجام دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، میونسپل کارپوریشن نے یہ کارروائی غیر […]
نئی دہلی :آج ممبئی میں مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے) کی مشترکہ پریس کانفرنس ہوئی۔ اس پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم مودی اور بی جے پی کی سخت تنقید کی۔ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ’’میں 22 جنوری کو کالارام مندر گیا تھا۔ 23 جنوری کو ناسک میں کہا […]
ممبئی : عید الاضحی کے موقع پر ذبیحہ کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل نہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے ممبئی پولیس کمشنر وویک پھنسلکر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ،گؤ کشی کے نام پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، اگرکسی کو کوئی شبہ ہے […]
مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ اور منی‘ عرفات اور مزدلفہ میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر برائے حج سیکورٹی نے 8 ہزار کیمرے نصب کیے ہیں جو مصنوعی ذہانت سے لیس ہیں۔سعودی خبر رساں ادارہ العربیہ چینل کے مطابق کیمروں کو نگرانی کے لیے 500 سے زائد مقامات پر تقسیم کیا گیا ہے جس کا مقصد حج […]
ریاض : شدت کی گرمی میں طواف ِ کعبہ کے بعد عازمین مکہ مکرمہ کے قریب واقع وادی منیٰ میں رات میں رہنے کے بعد وہ آج صبح جبل ِ عرفات کا رخ کیا جو مکہ مکرمہ سے جانب ِ مشرق تقریباً 20کیلو میٹر دور واقع ہے۔ وہ وہاں غروب ِ آفتاب تک رہیں گے۔ […]
نئی دہلی :نیٹ (این ای ای ٹی) امتحان میں بے ضابطگی کے سلسلے میں گجرات پولیس نے 5 ملزمین کو آج گرفتار کیا ہے۔ ان ملزمین کی گرفتاری کے بعد اب تک ڈھائی کروڑ روپے کے منی ٹریل کی بات سامنے آئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طلبا سے 10-10 لاکھ روپے لے کر نیٹ […]
جے پور: لوک سبھا انتخابات کے نتائج پر سخت تبصرے میں، آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار نے جمعرات کو حکمراں بی جے پی کو “تکبر” اور اپوزیشن انڈیا بلاک کو “رام مخالف” ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔جے پور کے قریب کنوٹا میں ’رامرتھ ایودھیا یاترا درشن پوجن سماروہ‘ میں خطاب کرتے ہوئے، آر […]
ممبئی: وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے وقف بورڈ کو 10 کروڑ روپے کا فنڈ دینے کے مہاراشٹر حکومت کے فیصلے پر سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔وی ایچ پی لیڈر گووند شینڈے نے کہا کہ ریاستی حکومت کا یہ فیصلہ انتہائی افسوس ناک ہے اور اگر ہندوتوا کی وراثت کو آگے بڑھانے والی حکومت […]
ممبئی :ممبئی کی ایک سیشن عدالت نے باندرہ-کرلا کمپلیکس (بی کے سی) پولیس اسٹیشن کو ہدایت دی ہے کہ وہ اداکارہ شلپا اور ان کے شوہر راج کندرا کے خلاف ایک سونے کے کاروباری کی طرف سے لگائے گئے دھوکہ دہی کے الزامات کی تحقیقات کرے۔یہ ہدایت اس وقت آئی جب عدالت نے نوٹ کیا […]