
بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی جارحیت، بے جار رکاوٹوں، تشدد اور پابندیوں کے باجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھا اور 40 ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ اوّل میں داخل ہوکر عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے۔عالمی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں عید الاضحیٰ کی […]
مکہ مکرمہ: فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران میدان عرفات میں 34 سالہ پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، رواں حج سیزن میں یہ دوسرے بچے کی پیدائش ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے دوران لاکھوں فرزندان اسلام نے میدان عرفات میں خطبہ حج سنا، […]
نئی دہلی : دہلی حکومت کی عام آدمی پارٹی کی وزیر آتشی سنگھ نے دہلی جل بورڈ میں بی جے پی کے ذریعے توڑ پھوڑ کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے اتوار (16 جون) کو ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ جنوبی دہلی کے سابق رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی بی جے پی کے […]
مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کے پہلے روز رمی جمرات کرنے والے حجاج کرام ’طواف افاضہ‘ کے لیے مسجد حرام میں پہنچنےشروع ہو گئے۔ خیال رہے کہ کل یعنی ہفتے کو حجاج کرام نے میدان عرفات میں رکن اعظم ادا کیا تھا۔ خطبہ حج کے بعد حجاج کرام نے ظہر اور عصر کی […]
منڈلا: ریاست میں بیف کی غیر قانونی تجارت کے خلاف کارروائی کے ایک حصہ کے طور پر مدھیہ پردیش کے قبائیلی غلبہ والے منڈلا علاقہ میں 11 افراد کی جانب سے سرکاری اراضی پر تعمیر کردہ مکانات کومنہدم کردیاگیا۔خبر کے مطابق منڈلا کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رجت سکلیچا نے میڈیا کو بتایا کہ یہ خفیہ […]
رتلام(مدھیہ پردیش): مدھیہ پردیش کے جاورا ٹاؤن کے ایک مندر کے احاطے میں گائے کا کٹا ہوا سر پھینکنے والے چار ملزمین پر سخت قانون نیشنل سیکیوریٹی ایکٹ (این ایس اے) لگادیاگیا۔ موٹرسائیکل سوار دو افراد نے جمعہ کی صبح گائے کے کٹے ہوئے اعضاء ضلع رتلام کے ٹاؤن میں واقع مندر کے احاطہ میں […]
مکہ مکرمہ : اس سال تقریبا بیس لاکھ افراد نے حج کی سعادت حاصل کی ان میں غزہ اور مغربی کنارے سے آنے والے عازمین حج بھی شامل ہیں۔ فلسطینی حکام نے بتایا کہ مقبوضہ مغربی کنارے سے 4,200 عازمین حج کے لیے مکہ پہنچے ہیں۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ کی جنگ […]
روم : وزیر اعظم ہند نریندر مودی اور اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی کی سلیفی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اٹلی میں ہونے والے جی 7 ممالک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اٹلی جارجیا میلونی کو نریندر مودی کے ہمراہ سیلفی لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ نریندر مودی […]
مکہ مکرمہ: آج مکہ مکرمہ میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کیا گیا ۔مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر بن حمد بن محمد بن المعیقلی نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ نے دین اسلام کو لوگوں کیلئے پسند کیا ہے، اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے، […]
جبل ِ عرفات (سعودی عرب): دنیا بھر سے آئےتقریبا بیس لاکھ مسلمانوں نے ہفتہ کے دن یہاں تپتی دھوپ میں وقوفِ عرفہ کے ساتھ حج کی سعادت حاصل کر لی۔لاکھوں عازمین طلوع ِ آفتاب سے قبل ہی میدان ِ عرفات کے لئے نکل چکے تھے۔ 1435 سال قبل پیغمبر اسلام ؐ نے یہاں آخری خطبہ […]