
سنبھل: اتر پردیش کے سنبھل میں جامع مسجد کے قریب پولیس چوکی کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ہے۔ جمعہ کو نماز کے بعد پولیس محکمے نے جامع مسجد کے پاس خالی میدان کی پیمائش کی اور چونے سے نشانات لگائے۔ سنبھل کے اے ایس پی شریش چندر نے کہا کہ علاقے کی حساسیت اور […]
کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے اعلان کیا کہ سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی آخری رسومات کل 28 دسمبر کو صبح 10 بجے سے 11 بجے کے درمیان ادا کی جائیں گی۔ ان کی آخری یاترا صبح 9:30 بجے دہلی میں کانگریس ہیڈکوارٹر سے شروع ہوگی۔ تمام سیاسی رہنماؤں اور عوام کو شرکت […]
امریکی کرنسی ڈالر کے مضبوط ہونے اور بیرون ملکی پونجی کے مستقل باہر جانے کے سبب جمعہ کو شروعاتی کاروبار میں روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے 46 پیسے ٹوٹ کر اب تک کی سب سے نچلی سطح (آل ٹائم لو) 85.73 روپیہ پر پہنچ گیا۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ یہ اب تک […]
حکومت ہند نے 27 دسمبر 2024 کو طے شدہ تمام پروگراموں کو منسوخ کر دیا ہے اور 7 روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈاکٹر منموہن سنگھ کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس جمعہ کو صبح 11 بجے ہوگا۔ ا ڈاکٹر […]
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اور کانگریس کے سینئر رہنما ڈاکٹر منموہن سنگھ کا 92 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کی وفات کی خبر نے ہندوستان بھر میں گہرے غم کی لہر دوڑا دی۔ ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال جمعرات کی شب دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) […]
حیدرآباد میں ٹالی وڈ فلم انڈسٹری کے نمائندوں نے تھیٹر بھگدڑ تنازع کے پس منظر میں تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔ اس وفد کی قیادت معروف فلم پروڈیوسر اور تلنگانہ اسٹیٹ فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین دل راجو نے کی۔ وفد میں الو ارجن کے والد الو اروند، اداکار ناگرجنا، وینکٹیش، […]
ریاض: غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں رواں سال 330 مجرمان کو سزائے موت دی گئی جو کئی برسوں کے دوران سب سے بڑی تعداد ہے۔خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ اعداد و شمار انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کی جانب سے سزائے موت کے اعلانات کی بنیاد پر جاری کیے […]
کرسمس کی صبح روس کے ذریعہ یوکرین پر کئے گئے سلسلہ وار حملوں سے امریکہ شدید غصے میں آ گیا ہے۔ صدر بائیڈن نے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ یوکرین کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ بائیڈن نے یہ بھی کہا کہ امریکی دفاعی محکمہ یوکرین کو دیئے جانے والے اسلحوں […]
سابق ا سٹار فٹبال کھلاڑی معراج الدین وڈو کا کہنا ہے کہ کشمیر میں جاری (آر ایف وائی ایس) فاونڈیشن یوتھ اسپورٹس2024-25 کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو دیکھنے کا ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔بتادیں کہ یہ دوسری بار ہے جب کشمیر میں (آر ایف وائی ایس) فٹ بال ٹورنامنٹ ہو رہا ہے۔ کشمیر کے […]
پورے ملک میں اب شدید ٹھنڈک پڑنی شروع ہو گئی ہے۔ راجدھانی دہلی کے زیادہ ترعلاقوں میں دھند اور کہرا دیکھنے کو مل رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہاں آج سے اگلے کچھ دنوں میں ہلکی بارش ہونے کے بھی آثار ہیں۔ محکمہ نے ٹھنڈ میں اضافہ کے پیش نظر لوگوں کو احتیاط برتنے […]