Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ریلائنس جیو کی شرح میں اضافے کے بعد ایئرٹیل کے پلان میں بھی اضافہ

نئی دہلی: ریلائنس جیو کی جانب سے ٹیرف کی شرح میں اضافے کے بعد اب بھارتی ایئرٹیل نے بھی اپنے پلان میں 15 فیصد اضافہ کیا ہے جو 3 جولائی سے لاگو ہوگا۔کمپنی نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان میں ٹیلی کام کمپنیوں کے لیے مالی طور پر صحت مند کاروباری […]

image

پرائیویٹ فیکٹری میں دھماکہ۔6افراد ہلاک

حیدرآباد: شاد نگر میں واقع ایک پرائیویٹ فیکٹری میں جمعہ کی شام دھماکہ سے زبردست آگ لگ گئی۔ آگ لگتے ہی کارکنان اور عملہ خوف کے مارے باہر بھاگ گیا۔ گہرے دھوئیں کی وجہ سے مقامی عوام بھی خوفزدہ ہوگئے۔اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ پولیس نے […]

image

خاتون کرکٹ ٹیم کی سلامی بلے باز شفالی ورمانےڈبل سنچری ماری

چنئی :مردوں کی ٹیم کے ساتھ ہندوستان کی خاتون کرکٹ ٹیم بھی ملک کا نام روشن کر رہی ہے۔ خصوصاً سلامی بلے باز شفالی ورما نے تو آج کمال کر دیا جب جنوبی افریقہ کے ساتھ ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن خاتون کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین ڈبل سنچری بنا کر سبھی کو […]

image

راجیہ سبھا میں بحث کے دوران خاتون رکن پھلو دیوی نیتام بے ہوش

نئی دہلی : راجیہ سبھا میں خاتون رکن پھلو دیوی نیتام ایوان میں بحث کے دوران بے ہوش ہوگئیں۔ اس واقعے کے فوراً بعد ایوان کی کارروائی روک دی گئی اور انہیں اسپتال لے جایا گیا۔ نیتام چھتیس گڑھ سے کانگریس کی راجیہ سبھا رکن ہیں۔ راجیہ سبھا میں موجود کچھ دیگر ارکان کے مطابق پھولو […]

image

کتوں کے حملے میں 6سالہ بچہ ہلاک

حیدرآباد: ضلع سنگاریڈی میں کتوں کے حملے میں ایک6سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے جمعہ کے روز بتایا کہ یہ لڑکا، جو بہار کے ایک تعمیراتی مزذور کا بیٹا بتایا گیاہے۔ جمعہ کی صبح رفع حاجت کیلئے اپنے کیمپ جہاں وہ مقیم تھا، کے پیچھے گیا۔حیدرآباد: ضلع سنگاریڈی میں کتوں کے حملہ میں ایک6سالہ لڑکا […]

image

دہلی ایئرپورٹ کی چھت گرنے پر کانگریس نے مودی حکومت کو گھیرا

نئی دہلی :کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے بارش کے بعد دہلی ایئرپورٹ کی چھت گرنے پر بی جے پی اور نریندر مودی حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے نریندر مودی حکومت پر سوالات اٹھائے ہیں۔ کھڑگے نے اس حادثے کے لیے […]

image

نِیٹ معاملے پر لوک سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ،کاروائی پیر تک ملتوی

نئی دہلی: لوک سبھا میں جمعہ کو قومی اہلیت کم داخلہ ٹیسٹ برائے میڈیکل ایجوکیشن (این ای ای ٹی-یوجی) کے معاملے پر اپوزیشن کے زبردست ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی پیر کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔اس سے قبل صبح 11 بجے بھی اسی معاملے پر اپوزیشن ارکان کے […]

image

ہیمنت سورین کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے ضمانت حاصل

رانچی: جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی ہیمنت سورین کو آج جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی ۔جسٹس رنگن مکوپادھیائے کی سنگل بنچ نے آج ہیمنت سورین کو ضمانت دے دی، جو زمین گھپلے کے معاملے میں جیل میں بند ہیں۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے جسٹس رنگن مکوپادھیائے کی سنگل بنچ نے پہلے ہی اس […]

image

دہلی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی وجہ سے سڑکیں زیر آب

نئی دہلی: دہلی-این سی آر میں مانسون سے پہلے کی پہلی بارش نے جہاں گرمی سے کافی راحت فراہم کی ہے وہیں لوگوں کی پریشانیوں میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ جمعہ کی صبح تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی وجہ سے سڑکیں زیر آب آ گئیں۔ اس کے علاوہ دہلی کے اندرا گاندھی بین […]

image

ایران میں صدارتی انتخاب آج

تہران: ایران میں آج صدارتی انتخابات ہورہا ہے۔ صدارتی دوڑ سے دو امیدواروں نے اپنے نام واپس لے لیے ہیں۔ ان میں 53 سالہ امیر حسین قاضی زادہ ہاشمی اور تہران کے میئر علی رضا زکانی کے نام شامل ہیں۔ اب صدارتی دوڑ میں 4 امیدوار ہیں جن میں سعید جلیلی، محمد باقر قالیباف، مصطفی […]

image