
شدید برفباری سے کشمیر کی عام زندگی پوری طرح درہم برہم ہو گئی ہے۔ مسلسل دوسرے دن وادی کا ملک اور دنیا کے باقی حصوں سے فضائی، ریل خدمات اور زمینی رابطہ منقطع رہا۔ نویُگ سرنگ کے دونوں منھانوں پر برفباری اور کئی جگہ بارش سے زمین کھسکنے سے جموں-سری نگر قومی شاہراہ ہفتہ کو […]
اردو، فارسی کے مستند و معروف شاعر مرزا اسد اللہ خاں کا 227واں یوم ولادت پورے ملک میں بڑے خلوص و محبت سے منایاگیا۔ اس موقع پر غالب سے منسوب ادارے غالب انسٹی ٹیوٹ اور غالب اکیڈمی کے اراکین نے مزار غالب پر حاضر ہو کر گل پوشی و فاتحہ خوانی کے فرائض انجام دیے۔ […]
اسرائیل کی طرف سے امداد اور اشیائے ضروریہ پر انحصار کی وجہ سے غزہ میں بچے بھی غذائی قلت سے مر رہے ہیں۔ جنوبی غزہ میں صرف 72 گھنٹوں کے دوران کم از کم چار فلسطینی بچے ہائپوتھرمیا کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ہیں، جس کی وجہ درجہ حرارت میں کمی اور سردیوں کے […]
سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمٰن برق اور ان کے والد مملوک الرحمٰن برق کو جان سے مارنے کی دھمکی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایم پی ضیاء الرحمٰن برق کی رہائش میں کام کرنے والے کیئر ٹیکر کا الزام ہے کہ ایک دوسرے فرقہ کے شخص نے پہلے 20 دسمبر کو جامع […]
آنجہانی سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی آخری رسومات دہلی کے نگم بودھ گھاٹ پر سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔ پورے ملک نے انہیں بھرے آنسوؤں سے الوداع کہا ۔ منموہن سنگھ کی آخری رسومات میں جہاں صدر دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر دفاع راج ناتھ […]
نئی دہلی: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سریش کمار کیت کی سرکاری رہائش گاہ سے ایک مندر ہٹائے جانے پر تنازعہ بڑھ گیا ہے۔ ہائی کورٹ بار اسوسی ایشن نے اس پر سخت اعتراض جتایا ہے۔ وکلاء کی تنظیم نے اس معاملہ میں اب ملک کے چیف جسٹس (سی جے آئی) جسٹس سنجیو […]
ڈاکٹر منموہن سنگھ کی قیادت میں نہ صرف ہندوستان نے معاشی میدان میں ترقی کی، بلکہ اقلیتوں، خصوصاً مسلمانوں کے لیے انصاف اور برابری کے اصولوں پر مبنی سیاست کی ایک شاندار مثال قائم کی۔ ان کے انتقال سے ملک کے مسلمان ایک اقلیت دوست رہنما سے محروم ہوگئے۔ ان خیالات کا اظہار مہاراشٹرا کانگریس […]
ہندوستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے جمعہ کو مطلع کیا ہے کہ 20 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 8.48 بلین ڈالر کم ہو کر 644.39 بلین ڈالر رہ گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے گزشتہ ہفتے […]
جمعہ کی صبح سے ہی دہلی میں متعدد علاقوں میں بارش کی اطلاع ملی ہے، جس کے سبب شہر کی سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق، جمعہ کے روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان […]
ممبئی میں 26/11 حملوں کے ماسٹر مائنڈ اور لشکر طیبہ کے ڈپٹی چیف عبدالرحمن مکی کا پاکستان میں انتقال ہو گیا ہے۔ یہ خبر پاکستانی ٹی وی چینلز پر دی جا رہی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ عبدالرحمن مکی لشکر طیبہ کا مطلوب […]