
نئی دہلی: پارلیمنٹ کی کارروائی کے دوران بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر راجیہ سبھا میں بحث کےجواب کے دوران حزب اختلاف کے ارکان نے واک آؤٹ کر کے ایوان سے باہر چلے گئے۔ بعد ازاں، میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے ملکارجن کھڑگے نے، ’’ہم نے […]
ممبئی : مہاراشٹرا جہاں حالیہ لوک سبھا انتخابات میں مسلمانوں نے کانگریس، شیوسینا اور این سی پی اتحاد کی نہ صرف تائید کی بلکہ مسلم مذہبی، سماجی تنظیموں کے ذمہ داروں نے سیکولر اتحاد کے حق میں مہم چلائی جس کے نتیجہ میں انڈیا الائینس کا مہاراشٹرا میں مظاہرہ بہتر رہا۔مہاراشٹرا کے مسلمانوں کو امید […]
تل ابیب: اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال ’الشفا‘کے سربراہ محمد ابو سلمیہ سمیت 55 فلسطینیوں کو رہا کردیا۔ میڈیاکی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے ’الشفا ہاسپٹل‘ کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کو 7 ماہ حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔ ان کے ساتھ ہی درجنوں دیگر فلسیطینی قیدی بھی […]
ممبئی: اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی رسومات غریب لڑکیوں کی اجتماعی شادی کے ساتھ شروع ہوئیں غریب اور پسماندہ خاندانوں سے تعلق رکھنے والے 50 سے زیادہ جوڑے ممبئی سے 100 کلومیٹر دور پال گھر سے آئے تھے اجتماعی شادی کا اہتمام ریلائنس کارپوریٹ پارک میں کیا گیا تھا۔ اس اجتماعی شادی […]
پریاگ راج: الہ آباد ہائی کورٹ نے مشاہدہ کیا ہے کہ اگر مذہبی اجتماعات کے دوران تبدیلی کے موجودہ رجحان کو جاری رکھنے کی اجازت دی جائے تو ملک کی اکثریتی آبادی بالآخر ایک دن خود کو اقلیت میں پا سکتی ہے۔جسٹس روہت رنجن اگروال کی بنچ نے کہا کہ مذہبی اجتماعات، جہاں مذہب تبدیل […]
کلکتہ: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے موب لنچنگ کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کی۔ انہوں نے میٹنگ میں پولیس کو خبردار کرتے ہوئے کہاکہ اس طرح کے واقعات کو کسی بھی طرح برداشت نہیں کیا جا سکتا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ہدایت دیتے ہوئے کہا […]
نئی دہلی : کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی سمیت کئی سیاسی لیڈروں نے ہاتھرس حادثہ پر اظہارِ غم کیا ہے، اور متاثرہ کنبوں کے تئیں اپنی ہمدردی کا اظہار بھی کیا ہے۔کانگریس صدر کھڑگے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کیے گئے ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’اتر پردیش کے ہاتھرس […]
برازیلیا: اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ سے جنوبی امریکی ملک یوروگوئے کے دارالحکومت مونٹےویڈیو جارہے ایئر یوروپا کا طیارہ پرواز کے دوران شدید طوفان میں پھنس جانے سے اس میں سوار تقریباً 40 افراد زخمی ہو گئے، جس کے بعد طیارے کو ہنگامی طور پر برازیل میں لینڈنگ کرنی پڑی۔رٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے […]
جکارتہ: بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے 17سالہ نوجوان چینی کھلاڑی کی اچانک موت نے کھیل کی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ بیڈمنٹن کورٹ میں کھیل کے دوران نوجوان کھلاڑی اچانک گرکر ہلا ک ہوگیا۔ ایشیا جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ ٹورنمنٹ انڈونیشیا میں جاری ہے۔بیڈمنٹن کھلاڑی اس چیمپئن شپ کو جیتنے اور مستقبل کی راہ ہموار کرنے […]
ہاتھرس: یوپی کے ہاتھرس میں ایک مذہبی تقریب (بھولے بابا کا ستسنگ) کے دوران بھگدڑ مچنے سے 100 افراد سے زائدہلاک ہونے کا اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حادثہ میں ہلاک ہونے والوں میںمتعدد میںخواتین اوربچے شامل ہیں۔ بڑی تعداد میں لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے اسپتال میں […]