
نئی دہلی : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نےنیٹ پیپر لیک ہونے اور امتحانات کی شفافیت و رازداری پر اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ اگر امتحان کی دیانتداری سے سمجھوتہ کیا گیا ہے تو دوبارہ امتحان کا حکم دینا ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر الیکٹرانک میڈیا کے […]
ممبئی: ممبئی میں نصف شب سے جاری طوفانی بارش سے عام زندگی متاثر،تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیاہے۔جبکہ ممبئی کی لائف لائن لوکل ٹرینیں مکمل طور پر بند ہوگئیں اور طویل مسافری ٹرینوں کو منسوخ کردیاگیاہے، جن میں پونے ممبئی کے درمیان دکن کوئین بھی شامل ہے،دفتر موسمیات کے مطابق شہر میں چھ […]
نئی دہلی : فلموں میں معذور افراد کے کردار کے حوالے سے سپریم کورٹ نے آج (8 جولائی) ایک اہم حکم جاری کیا ہے۔ اپنے فیصلے میں سپریم کورٹ نے معذور افراد پر طنزیہ یا تضحیک آمیز تبصروں سے گریز کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ نے فلم، ڈاکیومینٹری اور ویژوئل […]
رانچی :جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین کی قیادت والی مخلوط حکومت نے پیر (8 جولائی) کو اسمبلی کے ایک روزہ خصوصی اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے درمیان اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔ موجودہ اسمبلی میں موجود 76 ارکان میں سے 45 نے حکومت کے حق میں ووٹ دیا۔ اسمبلی کی موجودہ تعداد کے مطابق اکثریت […]
پوری: اوڈیشہ کی تیرتھ نگری پوری میں جگن ناتھ مندر میں اتوار کو بھگوان جگن ناتھ ان کے بڑے دیوتا بلودرا اور ان کی بہن دیووئی سبھدرا کی سالانہ رتھ یاترا کے دوران بھگدڑ میں ایک عقیدت مند کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے، جن میں سے ایک شدید زخمی بتایا […]
غزہ: غزہ پٹی میں اقوام متحدہ کی جانب سے چلائے جانے والے ایک اسکول پر اسرائیل کے فضائی حملے میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہوگئے۔حماس کی جانب سے چلائی جانے والی وزارتِ صحت کے بموجب حملہ میں کئی افراد زخمی بھی ہوگئے۔ وسطی غزہ میں واقع نصیرت پناہ گزین کیمپ پر حملہ سے […]
پٹنہ :بہار میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ وزیراعلیٰ کے دفتر نے اتوار یعنی 7 جولائی کو یہ اطلاع دی۔ وزیر اعلی دفتر سے جاری کردہ ریلیز کے مطابق نالندہ ضلع میں آسمانی بجلی گرنے سے دو لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ ویشالی، بھاگلپور، […]
گوہاٹی: آسام کے سیوا ساگر میں ایک خانگی اسکول کے 16 سالہ طالب علم نے ہفتہ کے روز مبینہ طور پر اس کے کیمسٹری کے استاد کو اس کے کلاس روم میں اس وقت چاقو مار کر ہلاک کردیا جب اسے اس کی خراب تعلیمی کارکردگی کی وجہ سے ڈانٹ پڑی۔ پولیس نے نوجوان کو […]
دیوگھر: جھارکھنڈ کے دیوگھر شہر میں ایک پرانی 3 منزلہ عمارت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 افراد کی موت ہو گئی۔ این ڈی آر ایف اور مقامی لوگوں نے ملبے تلے سے 7 افراد کو بحفاظت نکال لیا۔ ان میں سے 4 لوگوں کو علاج کے لیے صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا […]
سری نگر: جنوبی ضلع کولگام کے چینی گام فرصل اور موٹر گام میں دو الگ الگ مڈبھیڑ میں دو فوجی اور 6 ملی ٹینٹ مارے گئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈرون کیمرے کے ذریعے پانچ ملی ٹینٹوں کی لاشیں نظر آئیں ہیں ۔معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع العریض علاقے کو […]