Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

یا اللہ تعالیٰ میری مدد فرما۔کینسر کی شکار حنا خان کی دعاء

ممبئی : ٹیلی ویژن انڈسٹری کی مشہور اداکارہ حنا خان نے اپنی صحت یابی کیلئے دعامانگی ہے۔ بریسٹ کے کینسر کے تیسرے درجےسے جنگ لڑنے والی حنا خان اپنی زندگی کے مشکل ترین وقت میں اللہ تعالیٰ کو یاد کرکے رو پڑیں۔حنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک پیغام شیئر کیا […]

image

جسٹس عالیہ نیلم لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بنیں

لاہور: جسٹس عالیہ نیلم نے لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا اور لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی۔تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم نے اپنے عہدے کا […]

image

سرکای بنگلہ پرراہل کو ٹرول کرنے والی اسمرتی ایرانی اب خودشرمندہ

نئی دہلی:بی جے پی کی سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے دہلی میں اپنا سرکاری بنگلہ خالی کر دیا ہے۔ امیٹھی میں شکست اور پھر مرکزی کابینہ میں جگہ نہ ملنے کی وجہ سے اسمرتی کو قواعد کے مطابق بنگلہ خالی کرنا پڑا۔اسمرتی ایرانی گزشتہ 10 سالوں سے دہلی کے 28 تغلق […]

image

نیٹ امتحان کےدوبارہ انعقاد کی درخواستوں پر سماعت 18 جولائی تک ملتوی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بڑے پیمانے پر مبینہ بددیانتی اور دیگر بے ضابطگیوں کی وجہ سے میڈیکل میں گریجویٹ سطح کی تعلیم کے داخلے کے لئے 5 مئی کو ہونے والے قومی اہلیتی داخلہ ٹیسٹ (نیٹ -یوجی) 2024 منسوخ کرکے اس کے دوبارہ انعقاد کی درخواستوں پر اپنی سماعت جمعرات کو 18 جولائی تک […]

image

ریلوےپیر لیک معاملے میں این ڈی اے کےدو ارکان اسمبلی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ

لکھنئو:اترپردیش میں پیر لیک کے ایک معاملے میں بی جے پی کی دو اتحادی پارٹیوں کے دو ارکان اسمبلی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری ہوا ہے۔ لکھنؤ کی اسپیشل گینگسٹر کورٹ نے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے رکن اسمبلی بیدی رام اور نشاد پارٹی کے ایم ایل اے وپل دوبے کے خلاف یہ […]

image

ٹھاکر بھانو پرتاپ سنگھ کابھولے بابا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

لکھنئو :ہاتھرس معاملے میں بھارتیہ کسان یونین کے بھانو گروپ کے صدر ٹھاکر بھانو پرتاپ سنگھ نے ستسنگ کرنے والے بھولے بابا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے اور سخت انداز میں کہا ہے کہ اگر بابا کے حامی بابا پر کارروائی کی مخالفت کریں گے تو ان کی ’کھوپڑی‘ تو ڑ دی جائے […]

image

ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کے بعد 121 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں بند

نئی دہلی : بدھ کے روز 7 ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب ہوا اور اب ان سبھی اسمبلی سیٹوں پر قسمت آزمانے والے 121 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید ہو گئی ہے۔ اس ضمنی انتخاب میں ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو کی شریک حیات کملیش ٹھاکر […]

image

نیٹ-یو جی امتحان میں بے ضابطگی پر سپریم کورٹ میں سماعت آج

نئ دہلی :نیٹ-یو جی امتحان میں ہوئی بے ضابطگی کے معاملے میں مرکزی حکومت نے 10 جولائی کو سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کر کہا ہے کہ وہ نیٹ امتحان دوبارہ کرانے کی حمایت میں نہیں ہے۔ حلف نامہ کے مطابق حکومت یہ یقینی بنا رہی ہے کہ قصوروار کسی بھی طالب علم کو […]

image

اناؤ میں ٹینکر اور ڈبل ڈیکر بس کے درمیان ٹکر میں 18 مسافروں کی موت

لکھنو: اتر پردیش کے اناؤ میں لکھنؤ آگرہ ایکسپریس وے پر ایک ٹینکر اور ایک ڈبل ڈیکر بس کے درمیان ٹکر میں 18 مسافروں کی موت ہو گئی، جب کہ 30 سے ​​زیادہ لوگ زخمی بتائے جا رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ڈبل ڈیکر بس بہار کے سیتامڑھی سے دہلی جا رہی تھی۔ صبح تقریباً ساڑھے […]

image

بابارام دیو کی کمپنی پتنجلی پر 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

نئی دہلی :بابا رام دیو کی کمپنی ’پتنجلی‘ کے خلاف پہلے ہی عدالت نے کئی فیصلے سناچکی ہے، اب بامبے ہائی کورٹ نے ایک معاملہ میں اس کمپنی پر 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ معاملہ کپور مصنوعات سے جڑا ہوا ہے۔دراصل بامبے ہائی کورٹ میں پتنجلی آیوروید کے خلاف ٹریڈمارک کی […]

image