Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

عدت معاملے میں عمران خان اور بشریٰ بی بی بری

اسلام آباد :پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی شریک حیات بشریٰ بی بی کو آج عدالت نے ایک بڑی خوشخبری سنائی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اب قانونی طور پر آزاد قرار دے دیا گیا ہے، کیونکہ عدت معاملے میں ان کی سزا اسلام آباد کی ایک عدالت نے […]

image

ضمنی اسمبلی انتخابات میں انڈیا بلاک کا جلوہ۔ 13میں سے 10سیٹوں پر فتح

نئی دہلی :گزشتہ 10 جولائی کو 7 ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں کے لیے ضمنی انتخاب ہوئے تھے۔ آج، یعنی 13 جولائی کو سبھی سیٹوں پر ڈالے گئے ووٹ کی گنتی ہوئی اور جو نتائج سامنے آئے ہیں وہ مودی بریگیڈ کے لیے کسی زوردار جھٹکا سے کم نہیں ہے۔ انڈیا بلاک نے این ڈی […]

image

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی سونیا گاندھی سے ملاقات

نئی دہلی: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے آج یہاں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور آنے والے اسمبلی انتخابات پر تبادلہ خیال کیا۔ہیمنت سورین نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر یہ معلومات شیئر کی ہیں۔ انہوں نے ملاقات کی تصویر بھی پوسٹ کی ہے […]

image

نیٹ دھاندلی میں گرفتار13ملزمان کوسی بی آئی کے حوالے کرنے کا حکم

پٹنہ: پٹنہ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کے ذریعہ منعقدہ قومی اہلیت کے ساتھ داخلہ ٹیسٹ این ای ای ٹی 2024 کے سوالیہ پرچہ لیک ہونے کے معاملے میں پٹنہ سول کورٹ کی ایک خصوصی عدالت نے جیل میں بند 13 ملزمان کو پوچھ گچھ کے لیے 15 […]

image

دہلی میں بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار

نئی دہلی : آج دہلی-نوئیڈا سمیت آس پاس کے کئی علاقوں میں صبح صبح تیز بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارش کے ساتھ ساتھ ٹھنڈی ہواؤں کے باعث لوگوں کوگرمی سے راحت ملی۔ ساتھ ہی کئی علاقوں میں پانی بھی جمع ہو گیا۔اس سے قبل محکمہ موسمیات نے بارش کی وارننگ جاری […]

image

دن میں کم از کم ایک بارہنسنا لازمی

یا ما گا ٹا:جاپان کے شہر یاماگاٹا نے ایک عجیب قانون نافذ کیا ہے۔ اس قانون کے تحت یاماگاٹا میں رہنے والے شہریوں کے لیے دن میں ایک بار ہنسنا لازمی ہے۔یاماگاٹا نے یہ قانون یاماگاٹا یونیورسٹی کے اسکول آف میڈیسن کے ذریعہ کئے گئے ایک مطالعہ سے متاثر ہوکر نافذ کیا گیا ہے۔ اس […]

image

بی جے پی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

نئی دہلی: کانگریس نے جمعہ کو اس وقت کی حکومت کے 1975 میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تاریخ 25جون کو آئین کے قتل کا دن کے طور پر منانے کے اس وقت کی حکومت کے فیصلے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لوک سبھا انتخابات میں اس پر اکثریت حاصل نہ کرنے پر مایوسی کا […]

image

مسلم مطلقہ خواتین کی کفالت سے متلق سپریم کورٹ کےفیصلے کو چیلنج کرنے کی تیاری

نئی دہلی : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے کہا کہ بورڈ، سپریم کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے کو چیلنج کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں مسلم طلاق یافتہ خواتین کو عدت کی مدت سے زیادہ کفالت کی ادائیگی کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ […]

image

ای ڈی منی لانڈرنگ کیس میں کیجریوال کو ضمانت

نئی دہلی :ای ڈی کے منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ سے جمعہ کو عبوری ضمانت ملنے کے باوجود مبینہ ایکسائز پالیسی گھوٹالے میں گرفتار دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال جیل سے باہر نہیں آ سکیں گےکیونکہ کہ وہ ایکسائز پالیسی گھوٹالے سے منسلک بدعنوانی کے معاملے میں بھی حراست میں ہیں جس کی […]

image

پاکستان میں حکمراں جماعت کو زبردست عدالتی جھٹکا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کی پارٹی ’پاکستان تحریک انصاف‘ (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستوں کی اہل قرار دیتے ہوئے پیشاور ہائی کورٹ کے ذریعہ مخصوص نشستیں حکومت کو دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ دراصل سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت ہوئی […]

image