قومی خبریں

خواتین

رام مندر کاافتتاح کرنے پر سبرامنیم سوامی کے ذریعے مودی کی تنقید

بی جے پی لیڈر نے کہا :پوجا میں بہ طور وزیر اعظم ان کی حیثیت صفر ہے

نئی دہلی :ایودھیامیں رام مندر کے افتتاح سے قبل بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے ایک مرتبہ پھر وزیراعظم نریندر مودی کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایاہے۔اپنے سوشیل میڈیا ہینڈل پر سبرامنیم سوامی نے لکھا کہ ”پرن پرتشتھا میں مودی مشغول ہیں جبکہ پوجا میں ان کی وزیر اعظم کی حیثیت صفر ہے کیونکہ نہ تووہ اپنی ذاتی زندگی میں بھگوان رام کو مانتے ہیں بالخصوص اپنی بیوی کے ساتھ برتاؤمیںاور نہ ہی نہوں نے گذشتہ ایک دہائی کے دوران بطور وزیراعظم رام راجیہ کی طرح کام کیاہے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *