قومی خبریں

خواتین

کشمیر سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کے ذریعےتعریف

نریندر مودی نے کہا کہ یہ فیصلہ ایک مضبوط اور متحد ہندستان کی امید کی کرن ہے

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل 370کو منسوخ کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ ایک مضبوط اور زیادہ متحد ہندستان کی امید کی کرن ہے۔وزیر اعظم کا یہ تبصرہ ہندوستان کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی پانچ ججوں کی آئینی بنچ کے متفقہ طور پر اس آئینی حکم کو برقرار رکھنے کے بعد آیا ہے جس میں ہندوستانی آئین کے آرٹیکل 370کو منسوخ کردیا گیا، جس سے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دیا گیا تھا۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *