قومی خبریں

خواتین

مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کے لئے بی جے پی کی پہلی فہرست جاری

مدھیہ پردیش میں 39 اور چھتیس گڑھ میں 21 سیٹوں کے لئے امیدوار وں کے ناموں کا اعلان

نئی دہلی : بی جے پی نے اس سال کے آخر میں ی جے پی کی طرف سے مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کی پہلی فہرست مرکزی انتخابی کمیٹی نے جاری کی ہے ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ جگت پرکاش نڈا کی صدارت میں گزشتہ 16 اگست کو بی جے پی کی سینٹرل الیکشن کمیٹی کی میٹنگ ہوئی ، جس میں وزیراعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ اور کمیٹی کے دیگر اراکین موجود تھے ۔ت کے لئے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ فی الحال مدھیہ پردیش کے لئے 39 سیٹوں پر امیدوار کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ چھتیس گڑھ میں 21 سیٹوں پر امیدوار کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ بی جے پی سی ای سی کی میٹنگ بدھ کو ہی دہلی میں ہوئی تھی۔
بی ایس پی کے بعد اب بی جے پی بھی انتخابی موڈ میں آگئی ہے۔ بدھ کو دہلی میں سی ای سی کی میٹنگ کے اگلے ہی دن پارٹی نے مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ کے لئے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔
بی جے پی کی طرف سے مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کی پہلی فہرست مرکزی انتخابی کمیٹی نے جاری کی ہے ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ جگت پرکاش نڈا کی صدارت میں گزشتہ 16 اگست کو بی جے پی کی سینٹرل الیکشن کمیٹی کی میٹنگ ہوئی ، جس میں وزیراعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ اور کمیٹی کے دیگر اراکین موجود تھے ۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *