Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

کٹھوعہ میں نو شادی شدہ جوڑےنے ووٹ ڈالا

قطار میں کھڑے ووٹرس نے دونوں کے لئے راستہ بنایا تاکہ انہیں انتظار نہ کرنا ہڑے

کٹھوعہ: ایک جوڑے نے آج اپنی شادی کے دن ووٹ ڈالا۔ کٹھوعہ ٹاؤن کے وارڈ نمبر 9کے پولنگ اسٹیشن میں قطار میںکھڑے رائے دہندے اسیم منگوترہ اور ویشالی کو شادی کے لباس میں دیکھ کر حیران رہ گئے۔قطار میں کھڑے ووٹرس نے دونوں کے لئے راستہ بنایا تاکہ وہ دوسروں سے پہلے پولنگ اسٹیشن میں داخل ہوسکیں۔ جوڑے نے کہا کہ شادی کی رسومات مکمل ہوتے ہی وہ پولنگ اسٹیشن پہونچے تاکہ حق رائے دہی کا استعمال کر سکیں ۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *